امید ہے آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے۔ DailyJang

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے۔عمران خان کی زیر صدارت نگراں سیٹ اپ اور پارٹی

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اہم اجلاس ہوگیا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ہمارے لوگوں کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے لیے کہا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے: عمران خانمزید پڑھیں: پنجاب میں ان کا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی۔ GeoLBPolls2023 عجیب انسان ہے۔ کیا انتخابات کرانا آرمی چیف کے دائرے اختیار میں ہوتا ہے؟ اس شخص کو کوئی احساس ہی نہیں کہ اسٹبلشمنٹ کا سیاست میں رول نہیں ہونا چاہیے۔ بے شرم کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی کا سپوٹر ہو گا...! Ya Boht bara begerat adme ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخابات کروائیں گے: عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخابات کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ٹی وی پروڈیوسرز کے وفد سے ملاقات PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan Koi es jahal ensan ko koi batya k ya Kam army checif k nahey hota hai PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan جمہوریت پسند لیڈر کا غیر جمہوری خواہش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جیت گئی، میئر کا اعلان عمران خان کریں گے: عمران اسماعیلکراچی: (دنیا نیوز) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) الیکشن جیت گئی ہے، میئر کا اعلان پارٹی چیئرمین عمران خان کریں گے۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا توبہ کیسے زلیل لوگ ہیں یہ ہار کر بھی جھوٹے دعوے کر رہے ہیں کتنی سیٹیں ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی آواز پر لبیک کہا آئندہ بھی ساتھ دیں گے پرویز الٰہیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا،عمران خان کی آواز پر لبیک کہا، آئندہ بھی ساتھ دیں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے اور قانون سے بالاتر ہے سیاسی انجینئرنگ جاری ہے ایم کیوا یم کو اسی لیے اکھٹا کیا گیا:عمران خاناسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے اور قانون سے بالاتر ہے، سیاسی انجینئرنگ جاری ہے، ایم کیوا یم کو اسی لیے اکھٹا کیا گیا: عمران خان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry Asad_Umar SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کیلئے جائیں، عمر حمید خانوفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات وقت پر ہوں گے،الیکشن کمیشن اپنا آئینی حق استعمال کر رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »