امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مسئلہ فلسطین پر قائدانہ کردار ادا کرنے کا مطالبہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Ameer of Jamaat-e-Islami Siraj-ul-Haq demands Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi to play a leading role on the Palestinian issue

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے حوالے سے موجودہ حالات میں خود لیڈ کرے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے پوری قوم ایک پیج پر ہے، پاکستان فلسطین کے حوالے سے موجودہ حالات میں خود لیڈ کرے اور او آئی سی کے اجلاس میں واضح اور دو ٹوک موقف اپنایا جائے۔وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ فلسطین کے مسئلے پر مسلم ممالک کے وزراءخارجہ سے رابطے میں ہوں اور اس معاملے پر متفقہ لائحہ عمل ہی اختیار کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 119 ہو گئی ہے اور جارحیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس پر چین نے بھی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زینگ جون نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیا ن میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو اب قدم اٹھانا چاہیے اور ایک سخت پیغام دینا چاہیے۔چینی سفیر کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ سلامتی کونسل کے ایک رکن نے اس حوالے سے آج جمعہ کی میٹنگ کو رکوا دیا، اب دوبارہ اجلاس اتوار کی صبح بلایا گیا ہے،سلامتی کونسل کا پیر سے یہ تیسرا اجلاس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

💯

وہ جو بحریہ کے ڈسے ہووں کےدکھو سے بے نیاز ھے وہ ریاض ھے ووہ جو امیروں کا مسیحا غریبوں پر عذاب ھے وہ ریاض ہے وہ کورٹ قانون سے بالا تر فوجی کریں کام جسکے در پر میڈیا خاموش جس کے اشتہار پر وہ جو پہیے لگائے فاعل پر حکومت بھی جسکے آگے لاچار ہے وہ ریاض ھے وہ ریاض ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا کورونا وباءپر قابو پانے کیلئے ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا وباءپر قابو پانے کیلئے ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK Coronaviruspakistan CoronavirusPandemic CoronaVirusVaccine
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چودھری نثار کا آئندہ اجلاس میں اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکانDid he participated in election to serve his voters? If yes then when does he plant o start Pagal awam hai baqi sab aqalmand Hain Pakistan NAofPakistan SenatePakistan anyway his press talks were full OF PUZZLE'S یہ عوامی نمائندہ ھے؟؟؟ اسکو تھپڑ مارنے چاہیئے اور کالا منہ کر کے شہر میں چکر لگوا کر جیل میں بند کر دینا چاہیئے 😡 اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت نہیں ہے بلکہ شخصیت ہے کہ جب باپ جائے تو اس کا بیٹا یا بیٹی ان کی جگہ لیتے ہیں اور پارٹی میں قابلِ لوگوں کی کو قدر نہیں ہوتا دور مت جاؤ چوہدری نثار زیادہ قابل ہے یا مریم نواز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکانچوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ARYNews کتنے سال بعد تک بغیر حلف لیئے رکنیت منسوخ نہیں ہوتی؟ امکان نہ ھو گیا اس کے بالوں کی ویگ کا گیلو ھو گیا جو اتنی دیر کے بعد بھی ھے کے اپنا اثر زائل نہیں ھونے دے رھا- یہ پاکستان کا سب سے بڑا حرامی انسان ہیں چوتیا ہے سالہ پورے پنڈی دا🤨
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کے اگلے اجلاس میں رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکانChaudhry Nisar is likely to take oath of membership in the next session of the Punjab Assembly
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کا نٹے کا مقابلہ۔۔پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈو ل طے پا گیاپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے مطابق دورہ 21 جولائی سے شروع ہوکر 24 اگست کو ختم ہوگا۔ Learn more about Muhammad Qasim’s Dream about Pakistan in Trouble and the way out 13 May 2018 - Muhammad Qasim Dreams Website:
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »