امیر خاتون شاپنگ مال سے چوری کرتے پکڑی گئی، لیکن اس حرکت کی وجہ ایسی حیران کن بتائی کہ جان کر حیرت کی انتہا نہ رہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک امیر ترین خاتون شاپنگ مال میں چوری کرتے ہوئے رنگے

ہاتھوں پکڑی گئی اور پھر اس نے اپنی اس حرکت کی ایسی وجہ بتائی کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق اس 34سالہ خاتون کا نام ین لیو ہے جو آسٹریلوی شہر سڈنی کے علاقے چیٹس ووڈ کی رہائشی ہے۔ اس نے ڈیوڈ جونز کے سٹور سے 795آسٹریلوی ڈالر قیمت کا زمرمین جمپر چوری کیا تھا۔ تاہم انتظامیہ نے اسے سی سی ٹی وی کیمروں میں چوری کرتے دیکھ کر پکڑ لیا۔”جنگیں حب الوطنی ، عوام کے اعتماد اور سپاہ کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں ،بھار ت کے کھیل سے آگاہ ،دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں:ڈی جی آئی ایس پی...

پولیس نے لیو کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں اس نے اپنی چوری کی حیران کن وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ”جب سے میں نے بچے کو جنم دیا ہے میرا دل کرتا ہے کہ میں چوری کروں۔ اس سے مجھے عجیب طرح کی خوشی ملتی ہے۔ پہلے بچے کو جنم دینے کے بعد بھی کئی ماہ تک میرے ساتھ یہ صورتحال رہی تھی۔“رپورٹ کے مطابق لیو ایک امیر ترین خاتون ہے۔ اس کے اور اس کے شوہر کے اثاثے کروڑوں ڈالرز میں ہیں۔ گزشتہ روز وہ اپنے شوہر کے ہمراہ ’اوڈی‘ جیسی لگژری گاڑی میں بیٹھ کر پیشی پر آئی۔ اس کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ ”میری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، اسپتال انتظامیہ کی بے حسی، خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیالاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں اسپتال انتظامیہ کی بے حسی کے نتیجے میں خاتون نے بچے کو واش روم میں جنم دے دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے جناح اسپتال میں خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا، خاتون کے شوہر کا موقف ہے کہ بیگم کو داخل کرنے کے بج توجہ...!!! فرمائیں حج فارم سے ختم نبوت کا حلف نامہ چپکے سے ختم کر دیا گیا ہے یہی قادیانیوں کو مطلوب تھا جماعت اسلامی کے مولانا عبد الاکبر چترالی صاحب نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا پیش کر دی😡 ImranKhanPTI اےآروائےاگرن لیگ کی حکومت ہوتی توآپ نےہرپانچ منٹ بعد'ڈن ڈن ڈن'بریکنگ نیوزچلانی تھی🤔 do duyain tabdli ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلیک مل کرکے خاتون سے ملزم کی 2 ماہ تک زیادتی، مقدمہ درجپاکپتن: پنجاب کے شہر پاکپتن میں ذہنی معذور، گونگی اور بہری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکپتن میں ذہنی معذور، گونگی اور بہری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس کے مطابق ملزم خاتون کو بلیک میل کرکے اس سے دو ماہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جہاں پہلی بارکسی جسم فروش خاتون کی نمازجنازہ اور تدفین ہوئیڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں پہلی بار ایک جسم فروش خاتون کی اسلامی روایات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحت یابی کے بعد خاتون دوبارہ کرونا وائرس میں مبتلاٹوکیو: جاپان میں خاتون کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوساکا کی خاتون میں پہلی دفعہ گزشتہ ماہ جنوری میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں یکم فروری کو صحت یاب ہون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جر منی میں خاتون چانسلر کا جانشین بننے کے لیے،3مرد مدمقابلجر منی میں خاتون چانسلر کا جانشین بننے کے لیے،3مرد مدمقابل Germany WomanChancellor GermanChancellor MaleContenders AngelaMerkel GermanyDiplo Queen_Europe EU_Commission
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »