امید ہے ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کے امور کو جلد نمٹایا جائے گا، مریم اورنگزیب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے کہ حکومتی سطح پر ای سی ایل سے نام نکالنے کے امور کو جلد نمٹایا جائے گا۔ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر ترجمان لیگ

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے نمائندے کل کابینہ کی ذیلی کمیٹی میں جائیں گے۔ شہباز شریف کی نمائندگی مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ اور ڈاکٹر عدنان کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عطاءاللہ تارڑ اور ڈاکٹر عدنان نوازشریف کی صحت اور عدالتی احکامات کے حوالے سے تفصیلات بیان کریں گے۔ امید ہے کہ حکومتی سطح پر ای سی ایل سے نام نکالنے کے امور کو جلد نمٹایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نواز شریف کا ای سی ایل سے نام نہ نکلنے سے روانگی میں تاخیر ہورہی ہے‘ترجمان ن لیگ نے اپنے رد عمل میں کیا کہا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘ای سی ایل میں نام ڈالنا اور نکالنا عدالتوں کا کام ہے’'ای سی ایل میں نام ڈالنا اور نکالنا عدالتوں کا کام ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائیگا: چودھری سرورپہلے کیوں نہ نکالا، کچھ کمی رہ گئ تھی کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیبوفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیب تفصيلات جانئے: DailyJang Nawaz Sharif's responsibility to go out of the country No responsible institution ready to take up No lie None of Pakistan's government agencies is ready to guarantee Nawaz Sharif, a man who has ruled the country for 30 years, has not developed a hospital where the common man can go to which country he can be treated.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت خودکسی کانام ای سی ایل میں نہ ڈالتی ہے،نہ نکال سکتی ہے،فردوس عاشق - Newsone Urduاسلام آباد:معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ ای سی ایل میں نام ڈالنااورنکالناایک پروسیس ہے،حکومت خودکسی کانام ڈالتی ہےنہ نکال سکتی ہے۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نےمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالنےکےلیے طریقہ کارپرعمل ہورہا ہے،نوازشریف نیب کے ملزم ہیں، ای سی … آپ ضرور دودھ ( ای سی ایل سے نام نکالنے کا ) دیں گی --- لیکن عادت کے مطابق مینگنیاں ڈال کر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جشن عید میلادالنبی آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »