امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (  طیبہ بخاری سے )پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں پاک بحریہ کے 51ویں  سٹاف کورس کی کانووکیشن تقریب کا انعقاد ہوا . چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل

محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب میں کورس مکمل کرنے والے 98 افسران کو ماسٹرز ڈگری تفویض کی گئی۔ کورس میں پاکستان کی مسلح افواج کے علاوہ دوست ممالک کے 32 افسران بھی شریک تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ" پاکستان ایک امن پسند ملک ہے

لیکن امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کو ایک جارح دشمن کا سامنا ہے جو اپنی روایتی جنگی استعداد میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے- خطے کی بدلتی ہوئی میری ٹائم صورتحال ہمہ وقت چوکس و تیار رہنے کی متقاضی ہے۔"قبل ازیں کالج کے کمانڈنٹ نے کورس کے دوران شرکاء کی مختلف پیشہ وارانہ اور علمی سرگرمیوں کا جائزہ پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mr Khan has ruined the Pakistani youth. He has taught them that zina and bad manners are acceptable. His background history is not acceptable as a leader of Pakistan. He should never be allowed to serve again inshalla.

😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ دور کی جنگوں میں تینوں فورسز کا اشتراک کامیابی یقینی بناتا ہے: نیول چیفWe are not interested anymore. Penchoo i thought kio khussra jay 🤦🏻‍♂️🤣 sorry my Lord but kuj tay khayal Karo itna makeup 💄 Forces gets power from people
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی ارکان پنجاب اسمبلی کی گرفتاریوں کی مذمت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی مٹی سے بنی دنیا کی سب سے مہنگی چائے کی پتیچائے کی پتی کی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے چور ہیں چائے کو مہنگا کر کے بیچ رہے🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر چولستان میں مفت امدادی کیمپ قائمچیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت پر چولستان میں امدادی کیمپ قائم ARYNews bhai bas kardo buhut karlıya apne... یہ تو کہتا تھا کے میرے کہنے سے پہلے ہی فوج امدادی کاموں کے لئے خود پہنچ جاتی ہے لعنت ہو چوروں کے رکھوالے پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی تصدیقانہوں نے کہا کہ اگر ہمارے سر پر بندوق نہ رکھی جاتی تو شاید جلد الیکشن کا مطالبہ تسلیم کرلیتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس کونسل کی ہفتے میں ایک روز گھر سے کام کرنے کی تجویزہفتے میں ایک دن گھر سے کام کرنےسے ماہانہ 16 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی بچت ہے: پاکستان بزنس کونسل جو انھوں نے تبدیلی کرنی تھی نیب کے قوانین کے حوالے سے اور الکیشن ایکٹ کے حوالے سے... اب کرادیں گے ایکشن... عمران خان کا اب کوئی چانس نہیں ہے. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور SupremeCourtofpakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »