امریکا میں پرتشدد مظاہرے: اینڈرائیڈ 11 موبائل آپریٹنگ سسٹم کی رونمائی مؤخر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں پرتشدد مظاہرے: اینڈرائیڈ 11 موبائل آپریٹنگ سسٹم کی رونمائی مؤخر ARYNewsUrdu

گوگل کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ 11 موبائل آپریٹنگ سسٹم کے بیٹا ورژن کی رونمائی جو اگلے ہفتے طے شدہ تھی، وہ امریکا میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کی وجہ سے مؤخر کی جارہی ہے۔

اینڈرائیڈ ڈویلپرز کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ہم اینڈرائیڈ 11 کے بارے میں بتانے کے لیے نہایت پرجوش تھے لیکن فی الحال یہ خوشی منانے کا وقت نہیں ہے۔ آپریٹنگ سسٹم کی رونمائی ورچوئلی یعنی بذریعہ انٹرنیٹ کی جانی تھی تاہم اب صرف یہ کہا گیا ہے کہ سسٹم کے بارے میں مزید تفصیلات جلد شائع کی جائیں گی لیکن اس کی کوئی تاریخ یا وقت نہیں بتایا گیا۔

دوسری جانب منیا پولیز میں سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد پورے امریکا میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں، مذکورہ پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کیے جانے کے بعد ان پر قتل کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے تاہم مظاہرین قابو میں نہیں آرہے۔ کئی ریاستوں میں ہنگامہ آرائی اور آگ لگانے کے واقعات ہوئے جبکہ پولیس کے ساتھ جھڑپیں اور گرفتاریاں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا ہے جبکہ لوٹ مار کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوریامریکا کی جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی الحمدللہ Abhi summary gai hai. Kam hua nhi. RaheelFalak 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »