امریکی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی بدترین مندی، اربوں کا نقصان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں ڈالر کے مقابلے میں ملکی روپیہ پر دباؤ بڑھنے لگا، امریکی کرنسی مقامی مارکیٹوں میں قدر 157 روپے سے بھی بڑھ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کرد

ہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی

ڈالر مزید 62 پیسے مہنگا ہو گیا۔ جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 156.89 روپے سے بڑھ کر 157 روپے 51 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہاں ہیں وہ چمپٸین کُتےجو کُچھ دن پہلے اِس کامیابی پر ڈینگےمار رہےتھے😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مزید مہنگا ہوگیاکراچی(ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کے ریٹ میں پھر اضافہ دیکھا گیا اور  انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 41 پیسے motorcycle rickshaws are not only a cause of noice n air pollution but also very dangerous for other people on road. They're too much in numbers also at every road they're disturbing traffic by standing and blocking upto the mid of roads. Plz ban motorcycle rickshaws immediately
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں امریکی فوجی اڈے پرراکٹ حملوں میں ملوث چار ملزمان گرفتارعراق میں امریکی فوج کے زیراستعمال عین الاسد فوجی اڈے پر ہونے والے راکٹ حملوں کے بعد عراقی سیکیورٹی فورسزنے ان حملوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل: امریکی سفارتخانے کا اہلکار کرونا سے ہلاککابل میں امریکی سفارت خانے کا اہل کار کرونا وائرس سے ہلاک ہوگیا SamaaTV Rip
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو ہوائی اڈے دینے سے صاف انکار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکہ کو ہوائی اڈے دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔ وزیراعظم کا امریکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر اورسعودی ریال کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوبرطانوی پاؤنڈ اور یورو کرنسی کی قدروں میں کمی صبر اور ثابت قدمی انسان کے اعلی اوصاف ہیں۔ (ارشاد ربانی)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی سفارتی خانے کا اہلکار کورونا سے ہلاک، 114 قرنطینہ - ایکسپریس اردوافغانستان میں کورونا کی نئی لہر میں وبا زیادہ متعدی اور ہلاکت خیز ثابت ہو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »