امریکہ: کرفیو کے باوجود پُرتشدد مظاہرے جاری، ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ کے کئی شہروں میں کرفیو کے باوجود مظاہرے، صدر ٹرمپ کی فوج بلانے کی دھمکی

امریکہ میں پولیس کی تحویل میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی موت، جس کے بعد امریکہ بھر میں مظاہروں کس سلسلہ شروع ہو گیا ہے، کو سرکاری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ’قتل‘ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے پُرتشدد احتجاج ختم نہ کیا تو وہ فوج طلب کر لیں گے۔

لیکن پولیس تحویل میں جارج کی ہلاکت کے رد عمل میں شروع ہونے والے مظاہروں کا آج ساتواں دن ہے اور امریکہ کے مختلف شہروں میں ایسے پر تشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی مثال کئی دہائیوں میں نہیں ملتی۔دوسری جانب امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں بڑھتی ہوئی بدامنی کو روکنے کے لیے فوج بلانے کی دھمکی دی ہے۔ اس کے بعد صدر نے پارک کو عبور کیا اور توڑ پھوڑ کا شکار ہونے والے ایک چرچ کے پاس کھڑے ہو کر تصاویر بنوائیں۔ ان کے اس عمل پر لوگوں کی طرف سے شدید تنقید کی گئی جنھوں نے الزام لگایا کہ صدرنے محض تصویر کھینچوانے کی خاطر پرامن مظاہرین کو جارحانہ طور پر نشانہ بنایا۔صدر ٹرمپ نے پیر کی شام وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن سے ایک مختصر خطاب کیا جس میں قریب ہی احتجاج کو منتشر کیے جانے کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سننے میں آرہا ہے کہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے تہ خانہ میں چھپا ہوا ہے 🙄 کیا یہ سچ ہے بی بی سی والوں؟ دنیا کو امن اور برابری کا درس دینے والا امریکا خود اپنے شہریوں کے ساتھ برابری والا سلوک نہیں کر رہا ہے وہاں تو گوروں کو کالے پر برتری حاصل ہے BlackLivesMatter DictatorTrump ٹرمپ

Ye state terrorism ka lafz bi istamal krain...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلوئیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ Racial discrimination is everywhere and it's very sad Muslims countries mein aag lagate hen ab khud unk Ghar mein lagi he Allah ka shukar he ⚔️🗡️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔ مکافات عمل کیا یہ جو ہلاک کیا ہے وہ انسان ہے یہ کچھ اور ہم نے اسلیئے پوچھا کیونکہ شام کے بچے بھی انسان ہے اور کشمیر کے بچے بھی انسان ہے فرق اتنا ہے کہ شام فلسطین کشمیری مسلمان ہے اور یہ کوئی ، کوئی بات نہیں کشمیریوں و فلسطینوں کی بھی اللہ پاک ہے انکا بدلا لے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے باوجود عوام کو روزمرہ اشیاء کی قیمتوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں اضافہ Read News Petrolium Price
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »