امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترویج کردہ دوا علاج کی بجائے موت کا سبب بننے لگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) کورونا کے علاج کے لئے جس دوا کے استعمال کی امریکی صدر ترویج کرتے رہے وہ مریضوں کی موت کا سبب بن رہی ہے

طبی جریدے "لینسٹ " میں شائع نئی تحقیق کے مطابق کورونا کے جن مریضوں کو ہائیڈروکسی کلورو کوئین یا اس سے ملتی جلتی دوا دی گئی ان میں نہ صرف اموات کی شرح زیادہ ہوگئی بلکہ دل کی بیماریوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ تحقیق میں 96 ہزار مریضوں کا جائزہ لیا گیا تھا۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونڈل ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھاکہ وہ باقاعدگی سے "ہائیڈروکسی کلورو کوئین"دوا کا استعمال کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Americans per reham kara

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفتبھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر کانگریس میں بریفنگ دی گئی۔ کافرکافرکابھائی ہے آپ مت خوش ہوں کہ وہ آپکے حق میں بولیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کاون‘ کی منتقلی: امریکی گلوکارہ پاکستانی حکومت کی شکرگزار کیوں؟اڑتیس سالہ کاون کو چھ سال کی عمر میں اسلام آباد چڑیا گھر میں لایا گیا تھا اور گذشتہ چند برس کے دوران اس کے بچاؤ کے لیے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی جاتی رہی ہے۔ وہ میاں صاحب کا پتی باز شیخ عنصر اس ہاتھی کو نہی دیتا تھا اب جب وہ نکالا ہے تو سارے رکے ہوے کام ہو جائیں گے اسکو صرف میاں صاحب ہی پاگل ہاتھی نظر آتے تھے۔ عمران خان ارتغرل کے بعد کونسا ترک ڈرامہ نشر کرنے کہ خواھش رکھتے ہیں ؟ دیکھئے یونس امراہ کون تھا ؟ Follow a_r_m_a12
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرینلاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرین LockDown CarbonDioxide Emissions AirPollution Globally Decreased Environment USExperts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چینی بارے کمیشن کی رپورٹ جاری کردی گئیوفاقی کابینہ نے چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی۔ یہ بات وزیر اطلاعات شبلی فراز نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں ایک میڈیا بریفنگ کے pid_gov MoIB_Official یہ رپورٹ Pain killer گولی کی طرح ہے واہ واہ ہو گی اور نتیجہ کبھی وہ نہیں آئے گا جس کی واہ واہ لی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »