امریکہ نے مہنگائی کی 40 سالہ ریکارڈ لہر پر اتنی جلدی کیسے قابو پایا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ نے مہنگائی کی 40 سالہ ریکارڈ لہر پر اتنی جلدی کیسے قابو پایا؟

چار دہائیوں کی سب سے بلند سطح کو چھونے کے بعد امریکہ میں گذشتہ سال مہنگائی نو اعشاریہ ایک سے کم ہوتی ہوئی جون کے مہینے میں تین فیصد پر آ چکی تھی۔جی سیون میں شامل دنیا کے دیگر امیر ممالک جن میں جرمنی، برطانیہ، فرانس، اٹلی، کینیڈا اور جاپان شامل ہیں، سے موازنہ کیا جائے تو امریکہ میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافے کے بعد ہونے والی کمی سب سے تیز تر تھی۔

امریکہ بھی یورپ کی طرح ہی یوکرین کی جنگ سے متاثر ہوا تھا تاہم یورپ کے روس پر انحصار کی وجہ سے توانائی بحران کافی شدت اختیار کر گیا تھا۔ بی بی سی منڈو سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’ہم کچھ عرصہ قبل تک کافی پریشان تھے۔‘ اس پریشانی کی وجہ توانائی اور خوراک کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ تھا۔امریکہ میں مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ان کی مانگ میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا۔ وینڈی کا کہنا ہے کہ ’یہ ایسا ہی تھا جیسے ہر ہفتے کرسمس ہو۔‘امریکی فیڈرل ریزرو بینک، جو مرکزی بینک ہے، کی جانب سے بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں متواتر اضافے کی پالیسی کو اس کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی ستائی عوام کو بجلی کا جھٹکا 7 روپے 96 پیسےفی یونٹ مہنگی09:54 AM, 22 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔بجلی کی فی یونٹ  قیمت 7 روپے 50 پیسے تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مانع حمل ادویات کے خواتین کی صحت پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں - BBC News اردو’ایک غلط فہمی یہ ہے کہ اس دوا کو لینے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔‘ اس تحریر میں جانیے کہ مانع حمل ادویات کے خواتین کے صحت پر کون سے مثبت اور منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقدمات کی ناقص تفتیشپولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائیہائیکورٹ نے مقدمات کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 21, 2023, لاہور, Page 3,امریکہ کا ایران پر بے معنی اعتراض، حجاب کے معاملے پر عالمی طاقتوں کا دوہرا معیار!!!!! Detail News Newspaper Nawaiwaqt Column
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اخبار نے منی پور فسادات پر مودی کے بیان کو مگرمچھ کے آنسو قرار دیدیا - ایکسپریس اردوبھارتی اخبار نے منی پور فسادات پر مودی کے بیان کو مگرمچھ کے آنسو قرار دیدیا expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

120 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر جانے کی اجازت لینا ہوگی سفر سے متعلق 5 روز پہلے مطلع کرنا ہوگا:روس نے برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی11:44 PM, 20 Jul, 2023, بین الاقوامی, ماسکو:روس نے برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے۔روس میں برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »