امریکا: 42 افراد کو کورونا ویکسین کی جگہ کوئی اور دوا لگ گئی، حکام کی دوڑیں -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: 42 افراد کو کورونا ویکسین کی جگہ کوئی اور دوا لگ گئی، حکام کی دوڑیں

ورجینیا : امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے نیشنل گارڈ نے اعلان کیا ہے کہ تین درجن سے زیادہ لوگوں کو موڈرونا ویکسین کی بجائے غلطی سے ریجنرون مونوکلونل اینٹی باڈی لگادی گئی۔

اس علاج کو جسے نومبر میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دی گئی تھی ، عام طور پر اس کو ایک رطوبت کے طور پر دیا جاتا ہے۔ ویسٹ ورجینیا نیشنل گارڈ کے مطابق مشترکہ انٹراجنسی ٹاسک فورس کے ساتھ طبی ماہرین کو یقین نہیں ہے کہ ان 42 افراد کو کسی قسم کا نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے اور وہ تمام افراد جنہوں نے مونوکلونل اینٹی باڈی لگائی گئی ہے سے دوبارہ رابطہ کیا گیا ہے۔

ورجینیا نیشنل گارڈ کی ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ اس لمحے جب ہمیں واقعہ سے آگاہ کیا گیا تو ہم نے اسے درست کرنے کے لئے فوراً ہی عمل کیا اور فوری طور پر اپنے پروٹوکولز کا جائزہ لیا اور تقسیم کے عمل کو روکنے کے لیے اقدامات کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے میانمار کی فوجی قیادت کی ایک ارب ڈالر منتقلی کی کوشش ناکام بنادینیویارک (ویب ڈیسک) میانمار کی فوجی قیادت کی جانب سے امریکی بینک سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے لیکن یہ کاوش  امریکی حکام نے ناکام بنادی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان قونصلرجنرل کی سانحہ مچھ میں جاں بحق 3 افراد کی میتیں افغانستان بھیجنے کی درخواستاسلام آباد : افغان قونصلرجنرل نے وزارت خارجہ سے مچھ دہشت گردحملے جاں بحق 3 افراد کی میتیں افغانستان بھیجنے کی درخواست کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستاامریکی ڈالر کی قیمت میں 42 پیسے کی کمی ریکارڈقوی امکان ہے کہ آئندہ ماہ کے آخر تک روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 150 روپے کی سطح پر پہنچ سکتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومتِ بلوچستان کی 42 اعشاریہ 4 ارب کے ڈیموں کی منظوریبلوچستان کے وزیرِخزانہ بلوچستان ظہوراحمد بلیدی کہتے ہیں کہ حکومتِ بلوچستان نے 42 اعشاریہ 4 ارب روپے کے ڈیم کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »