امریکی سینیٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی ہما عابدین کون ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہما عابدین کی پیدائش امریکی ریاست مشی گن میں ہوئی تاہم دو سال کی عمر میں وہ اپنے والدین کے ساتھ جدہ چلی گئیں جہاں انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ہما عابدین کی والدہ پاکستانی اور والد بھارتی ہیں، ان کے والد سید زین العابدین بھارتی مصنف ہیں جب کہ والدہ صالحہ محمود عابدین پاکستانی ہیں جو مختلف اخبارات و جرائد کے لیے کالم و تبصرے لکھتی رہی ہیں۔ہما عابدین امریکا واپس آئیں اور مختلف تعلیمی اداروں سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔

ہما عابدین محض طالب علم ہی تھیں کہ 1996 میں وہ وائٹ ہاؤس میں بطور انٹرن خاتون اوّل ہلری کلنٹن کی ٹیم میں بھرتی ہوئیں۔ اس کے بعد ہما عابدین کی قابلیت اور طویل مدت کے ساتھ کے بعد ہلری کلنٹن انہیں اپنی دوسری بیٹی کہنے لگیں۔ہما عابدین نے 25 سال پہلے ہلری کلنٹن کے ساتھ جو سیاسی اور پیشہ ورانہ سفر شروع کیا تھا وہ آج بھی کامیابی سے جاری ہے اور وہ اس وقت ہلری کلنٹن کی ٹیم میں ’چیف آف اسٹاف‘ کے عہدے پر فائز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسلمان عورت ہوگی۔ اس طرح کے کارنامے انہیں زیب دیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک پارلیمنٹ نے عراق اور شام میں کارروائیوں کی مدت میں مزید دو سال توسیع کردیترکی کی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کی توثیق کی ہے جس کے تحت شمالی عراق اور شام میں سرحد پار کارروائیوں کی مدت میں مزید دوسال توسیع کی گئی ہے۔ قرار داد کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک ماہ میں 3 بار قیمت میں اضافے کے بعد بجلی مزید مہنگی کرنے کی تجویزسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ Ess govt. Mi maan ki kuss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھاندلی کی پیداوار حکومت کی زیرنگرانی میں بلدیاتی انتخابات قبول نہیں: فضل الرحماناسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی دیتے ہوئے مطالبہ کیا juipakofficial MoulanaOfficial gholi wanja.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شا رجہ گرائونڈ میں حسن علی اور شعیب ملک کی اہلیہ کی میچ دیکھتے تصویر وائرلاس میچ میں نیو زی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 134رنزبنائے۔ پاکستان نے 135رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور ڈیون کانوے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت میں کشمیری طلبہ پرحملوں کی شدید مذمتپاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان کی کامیابی کے بعد بھارت میں کشمیری طلبہ پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی وزیراعظمسعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی، وزیراعظم SaudiArabia PMImranKhan Pakistan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO PakinSaudiArab KingSalman KSAMOFA MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO PakinSaudiArab KingSalman KSAMOFA اور پاکستانی صوفی کوفیوں نے ہمیشہ وہابیوں کو گالیاں دی ہیں. پاگل تو عرب ہیں جو ایسی قوم کو پال رہے جس نے انڈہ ایران جا کے ہی دینا ہوتا ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »