امریکی ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی 2 قراردادیں منظور - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹرمپ امریکی تاریخ کے تیسرے چیف ایگزیکٹو بن گئے جو مواخذے کا سامنا کر رہے ہیں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں باضابطہ طور پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا اور ان کے خلاف 2 قراردادیں منظور کرلی گئیں، جس کے بعد وہ امریکی تاریخ کے تیسرے چیف ایگزیکٹو بن گئے جو مواخذے کا سامنا کر رہے ہیں۔کیا کہ بہت زیادہ منقسم ایوان نمائندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا تاریخی قدم اٹھایا اور ان پر اعلیٰ جرائم اور نامناسب رویے کا الزام لگایا گیا۔

ایوان نمائندگان میں مواخذے کی کارروائی کے آغاز کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ ان امریکی صدور میں شامل ہوگئے جن پر اعلیٰ جرائم اور نامناسب رویے کے لیے ایوان کی جانب سے مواخذہ کیا گیا تھا۔ امریکا کی تاریخ میں مواخذے کا سامنا کرنےوالے تیسرے صدر بننے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’نینسی پیلوسی کے ڈیموکریٹس نے خود پر شرمندگی کا دائمی داغ لگوالیا ہے، یہ توہین ہے‘۔

ریلی سے قبل امریکی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ بھی کیے تھے جس میں انہوں نے کہا کہ ’ انتہائی بائیں بازو کی جماعت کی جانب سے ایسے سنگین جھوٹ، یہ امریکا پر حملہ ہے اور ری پبلکن پارٹی پر حملہ ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مواخذے کی قرارداد منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس : ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر بحثامریکی ایوان نمائندگان کا تاریخی اجلاس جاری ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر بحث اور پھر ووٹنگ ہو گی۔ خیال رہے کہ امریکی صدر پراختیارات سے تجاوز اور یوکوائن کے ساتھ اپنے معاملات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ا یوان نمائندگان نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد کو پاس کر دیا۔امریکی ا یوان نمائندگان نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد کو پاس کر دیا۔ Trump USHouse PassedTheImpeachment USPresident AbuseOfPower POTUS realDonaldTrump StateDept SecPompeo librarycongress
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ میں خلائی فوج بنانے کیلئے بجٹ منظور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واشنگٹن : امریکی ایوان بالا نے خلائی فوج بنانے کےلیے بجٹ کی منظوری دے دی جس کا تخمینہ 738 ارب ڈالرز ہے۔............................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے استقامت سے امریکی دبا ﺅکے ہتھکنڈوں کو مواقع میں تبدیل کردیا، صدر روحانیایران نے استقامت سے امریکی دبا ﺅکے ہتھکنڈوں کو مواقع میں تبدیل کردیا، صدر روحانی HassanRouhani Iran USSanctions Opportunities HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرے خلاف مواخذہ امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ - ایکسپریس اردوایوان نمائندگان کی اسپیکر کو لکھے گئے خط میں امریکی صدر نے اپنے خلاف مواخذے پرغصے کے اظہار کیا جمہوریت کے چیمپئن ،، Democracy میں ایسا ہوتا ہے .WELL,SMAT POLITICIAN PRESIDENT OF GREAT AMERICA MR.TRUMP,YOU HAVE YOUR OWN POLITICAL/LEGAL STANCE......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »