امریکا، افغان امن عمل کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہتا ہے، ایلس ویلز - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

افغانستان میں طویل امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے پاس اہم قوت ہے، امریکی سفیر کی میڈیا کو بریفنگ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan USA afghanpeaceprocess

جنوبی ایشیا کے لیے اعلیٰ ترین امریکی سفارت کار ایلس ویلز نے افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا ہے۔

ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ایجنڈے کا سب سے اہم حصہ اس بات کو سمجھنا تھا کہ ہم اپنے باہمی تعلقات کو اس تعاون کے موافق کیسے بڑھا سکتے ہیں جو ہم افغانستان میں امن اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے حاصل کر رہے ہیں۔افغان امن مذاکرات سے متعلق بات کرتے ہوئے ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر زلمے خلیل زاد اور ان کی ٹیم دوحہ میں طالبان کو طاقت کے استعمال میں کمی لانے کی طرف راغب کرنے کے لیے موجود تھی تاکہ افغانوں مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کی اجازت دی...

انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی عالمی بینک نے 2019 میں 10 بڑے اصلاح کرنے والوں میں سے ایک کے طور پر ان کی نشاندہی کی تھی۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے خلاف ٹاسک فورس کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی اسلام آباد کی کوششوں کا خیرمقدم کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین نے ٹرمپ کے امن منصوبے پر اسرائیل، امریکا کو خبردار کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکانامریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکان DonaldTrump Expand TravelRestrictions Banned SomeCountries realDonaldTrump DonaldJTrumpJr POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردوٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزہ پابندیاں عائد کردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی عائد کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے اپنے شہریوں کو چین کے غیر ضروری سفر سے روک دیاواشنگٹن: امریکا نے چین کا سفر کرنے والوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں امریکی شہریوں کو چین کے غیر ضروری سفر سے روکا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، اس سلسلے میں امر Acha kiya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا حقائق سے آنکھیں چرا کر سی پیک پر اپنی بنائی ہوئی کہانی پر قائم ، امریکا کا حساب کتاب کمزور اور ارادے برے ہیں:چینی وزارت خارجہامریکا حقائق سے آنکھیں چرا کر سی پیک پر اپنی بنائی ہوئی کہانی پر قائم ، امریکا کا حساب کتاب کمزور اور ارادے برے ہیں:چینی وزارت خارجہ China World Recognise Pakistan StateDept CPEC CPEC_gov_pk CPEC_Official CathayPak zlj517 ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »