امریکی شخص پر ’سیکس، پیسے اور طاقت کی خواہش‘ میں اپنی سابقہ بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کا الزام

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست ایڈاہو میں ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے سیکس، پیسے اور طاقت کے حصول کی خواہش میں اپنی پہلی بیوی اور اپنی دوسری بیوی کے دو بچوں کو قتل کر دیا۔

’وہ اپنے بچوں کو بد روح اور زومبی سمجھتے تھے‘: امریکی شخص پر اپنی سابقہ بیوی اور دو بچوں کے قتل کا الزام

استغاثہ نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ چاڈ ڈے بیل اور لوری والو کا آپس میں افیئر تھا اور وہ اپنے درمیان ڈے بیل کی پہلی بیوی کو ایک ممکنہ رکاوٹ سمجھتے تھے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ’چاڈ ڈی بیل میں موجود سیکس، پیسے اور طاقت کی خواہش اس قدر حاوی ہوئی کہ انھوں نے اس کی تکمیل میں اپنی سابقہ بیوی اور دو معصوم بچوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا۔‘

دوسری جانب ملزم ڈے بیل کا دفاع کرنے والے وکیل جان پرائر نے عدالت میں دعویٰ کیا کہ ان کے مؤکل کا ڈی این اے بچوں کی باقیات سے کبھی نہیں ملا جس کی گواہی اس شعبے کے ماہرین دیں گے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ چاڈ ڈے بیل اور لوری والو کی ملاقات ایک ایسی ہی تحریک میں شمولیت کی وجہ سے ہوئی جو دنیا کے خاتمے کے لیے تیار رہنے کی تلقین کرتی تھی۔

کونسلر کی نشست پر ایک ووٹ سے ملنے والی ’متنازع‘ فتح کی کہانی جہاں سے انڈیا کو اس کا پہلا نائب وزیراعظم ملا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگدل شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیاپنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں اجتماعی قتل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سنگ دل شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟اپنی دوست کو قتل کرکے اس کی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا اور وہ خود بھی سانحے کا شکار ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی اور بچوں کو قتل کر کے 3 دن لاشوں کے ساتھ رہنے والا شخص بالآخر گرفتار ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں 32 سالہ شخص نے مبینہ طور پر بیوی اور دو بچوں کا قتل کرنے کے بعد لاشیں تقریبا دو دن تک گھر میں رکھیں،  پولیس کے مطابق گھر سے آنے والی بدبو کی وجہ سے ملزم کو اتوارکے روز گرفتار کرلیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق ملزم کی شناخت رام لگن گوتم کے طور پر ہوئی ہے جسے 30 سالہ بیوی جیوتی اور 6 اور 3 سالہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ناجائز تعلقات کا شبہ،شوہر نے بیوی کے ساتھ بچوں کو بھی ماردیالکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لکھنؤ شہر میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو ہلاک کر کے تین راتیں ان کی لاشوں کےساتھ گزاریں۔بھارتی میڈٖیاکے مطابق سراوان نگر میں 32 سالہ رام لگان نے اپنی 30 سالہ بیوی جیوتی کو اپنے بچوں کے سامنے ناجائز تعلقات کے شبے میں گلہ گھونٹ کر مار دیا۔ اس کے بعد اس نے اپنے دونوں بچوں چھ سالہ پائل اور تین سالہ آنند کو کرائے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےبھارت کی ریاست کرناٹک میں خاتون اور ان کی نومولود پوتی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »