امریکی صدر کا اپنا ’آٹوگراف‘آن لائن فروخت کرنیکا مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر کا اپنا ’آٹوگراف‘آن لائن فروخت کرنیکا مشورہ ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عہدیدار کو اپنا ’آٹوگراف‘ آن لائن فروخت کرنے کا مشورہ دے دیا۔

ٹرمپ نے بیٹھ کر لوگوں کے ایک گروہ کو بلایا اور کہا یہاں آؤ فیلس ، یہ آٹو گراف آج رات ای بے پر بیچ دو، آپ کو دس ہزار ڈالرز ملیں گے۔ امریکی صدر نے چارلس لیک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں لوزیانا کے عظیم لوگوں کی حمایت کرنے آیا ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک طاقتور سمندری طوفان تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی صدر کا ’نئے جدید سوشلسٹ تبت‘ کی تعمیر کا اعلان - BBC News اردوصدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں تبت سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کہا کہ چین کو تبت میں استحکام برقرار رکھنے اور قومی اتحاد کے تحفظ کے لیے مزید کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کی اپنے نقادوں پر شدید تنقید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور:نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمدہوگاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر سے برآمدہوگا،جلوس اپنے روایتی راستے صدر روڈ اور کالی باڑی سے ہوتا ہوانماز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا ہتھیار حاصل کرنا بدترین امر ہے، امریکی مندوبنیویارک : اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نے ایران پر اسلحے کی پابندی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی رجیم ہتھیار دہشتگردی کےلیے استعمال کرتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا ہتھیار حاصل کرنا بدترین امر ہے، امریکی مندوبنیویارک : اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نے ایران پر اسلحے کی پابندی سے متعلق گفتگو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پر وفاقی و صوبائی حکومتوں کا تعاون مثبت پیشرفت ہے، صدر مملکت - ایکسپریس اردوموثر اور مفید نتائج سامنے آسکتے ہیں، عارف علوی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »