امریکی شہری نے طلاق کی درخواست پر اہلیہ سمیت پوری فیملی کو قتل کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل: DunyaNews Divorce Murder

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکل ہائیٹ نامی شخص نے اپنی اہلیہ توشا ہائیٹ کی جانب سے عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کرنے پر اپنے 5 بچوں، اپنی ساس اور بیوی کو گولی مار کر قتل کر دینے کے بعد خود کشی کر لی۔

پولیس حکام کے مطابق شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ مشتبہ شخص نے گھر میں سات افراد کو قتل کرنے کے بعد اپنی جان لے لی، قتل ہونے والوں میں جوڑے کے پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ قتل ہونے والے بچوں میں تین لڑکیاں جبکہ دو لڑکے شامل ہیں ، لڑکیوں کی عمریں 17، 12 اور 7 سال ہیں جبکہ لڑکوں کی عمریں 7 اور 4 سال ہیں۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق 40 سالہ توشہ ہائیٹ نے 21 دسمبر کو طلاق کے لیے درخواست دائر کی تھی جبکہ اس کے وکیل نے جمعرات کو بتایا کہ ہائیٹ کو کاغذات 27 دسمبر کو پیش کیے گئے تھے اور اسی روز یہ واقعہ پیش آیا۔ دوسری جانب اس واقعہ نے سالٹ لیک سٹی اور لاس ویگاس کے درمیان تقریباً آدھے راستے پر جنوبی یوٹاہ کے چھوٹے سے قصبے اینوک کو ہلا کر رکھ دیا جو کہ ملک کے سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے علاقوں میں سے ایک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان میں خاتون سمیت دوافراد غیرت کے نام پر قتلمردان: (دنیا نیوز ) خیبرپختونخوا کےضلع مردان میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانگھڑ میں ہندو خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل گرفتارسانگھڑ میں گزشتہ دنوں قتل کی جانے والی ہندو خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور دوست جاں بحق - ایکسپریس اردولاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ارض وطن کو جرنیلوں، ججوں اور ملاں نے عفریت و طلسم کدہ ، بنا دیا گیا ھے کہ ۔۔۔،،، اب ھر دن گزارنے کیلئے کم از کم ایک محب وطن کی بھلی/ قربانی ( شہید ) ھونا۔۔۔ فرض عین ھو گیا ھے ۔۔،، الشفیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیرملکیوں کیلئے سستی رہائش گاہ کا مسئلہ حلسعودی وزارت سیاحت نے ایک نئے ضابطے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سعودی شہری اپنے گھر بیرون ملک سے آنے والوں کو کرائے پر دے سکیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبات آئین میں نہیں اس پر قانون کی ضرورت نہیں ہوتی یہاں الیکشن کمیشن پھنستا ہے کہ وہ بتائے قانون کااستعمال کیسے کیا؟لاہور ہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست پر کہاہے کہ جوبات آئین میں نہیں اس پر قانون کی ضرورت نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »