امریکی صدر نے اسرائیل کو کروڑوں ڈالر کا اسلحہ بیچنے کی منظوری دے دی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

JoeBiden Israel

واشنگٹں: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو 73 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے گائیڈڈ ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

عرب میڈیا العربیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے مؤقراخبار واشنگٹن پوسٹ نے سب سے پہلے اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے سے متعلق اس سودے کی اطلاع دی تھی۔ دوسری جانب امریکی کانگریس کے ایک ذرائع نے العریبہ کو بتایا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اس معاہدے کی اطلاع رواں ماہ کے اوائل مین دی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاہدے محض ایک ہفتے بعد اسرائیل فوج نے غزہ کی پٹی میں تباہ کن فضائی حملے شروع کردیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi ni russia aur china b ab de ge phir pata chale ga in ko.

امریکی صدر نے اسرائیل کو کروڑوں ڈالر کا اسلحہ بیچنے کی منظوری دے دی JoeBiden Israel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔