امریکا کاتاحکم ثانی چینی مسافر طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کاتاحکم ثانی چینی مسافر طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان US China DonaldTrump Banned ChinesePassengerPlanes realDonaldTrump StateDept ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China

مذکورہ اقدام چین پر دباو ڈالنے کے سلسلے میں سامنے آیا ۔ٹرمپ انتظامیہ چین سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ امریکی مسافر طیاروں کو بیجنگ میں اترنے کی اجازت دے۔امریکا کے محکمہ ٹرانسپورٹیشن نے اعلان کیا کہ چین کی جانب سے دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان پروازوں سے متعلق موجودہ معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے کے بعد چین کو سزا دی گئی ہے۔امریکا کی جانب سے مذکورہ اعلان کا اطلاق ایئر چائنا، چائنا ایسٹرن ایئرلائنز کارپوریشن، چائنا سدرن ایئرلائنز اور ہینان ایئرلائنز ہولڈنگ پر ہوگا۔دوسری جانب امریکی ڈیلٹا ایئرلائنز...

کے دوران بھی امریکا کے لیے اپنی پروازیں جاری رکھی تھیں۔ڈیلٹا ایئرلائن نے امریکی حکومت کے اعلان کے بعد کہا کہ ہم اپنے حقوق کے نفاذ اور انصاف پسندی کو یقینی بنانے کے لیے امریکی حکومت کے اقدامات کی حمایت اور تعریف کرتے ہیں۔اس ضمن میں یونائیٹڈ ایئر لائنز نے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک باضابطہ نوٹس میں بتایا کہ چین اپنے قواعد پر نظرثانی کرنے سے قاصر ہے کہ وہ کب امریکی طیاروں کو طے شدہ پروازوں کی بحالی کی اجازت دے گا؟واشنگٹن میں چینی سفارتخانے نے بھی فوری طور پر کوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا چینی مسافر طیاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیاروں پر کبھی سفر نہیں کروں گی: ماہین خانپی آئی اے کے طیاروں پر کبھی سفر نہیں کروں گی: ماہین خان تفصیلات جانئے: DailyJang Kisne bola aapko Safar karne ke liye bola ki pia m Safar karo Jab Allah ki traf sy ai ho tu chahy app PIA chorr kr ksi mn b safar krain apko koi nhi bacha skta.! Can you give any good reason so we can also have a same stance.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا ، سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاریسیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کےہاتھوں ہلاکت پرامریکا بھرمیں مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں قید ایرانی سائنسدان کو بری کر کے ملک بدر کردیا گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہرین نے کرفیو توڑ دیا، ’سیاہ فاموں کے لیے مثالی اقدامات کیے, ٹرمپامریکا میں مظاہرین نے کرفیو توڑ دیا، ’سیاہ فاموں کے لیے مثالی اقدامات کیے, ٹرمپ US DonaldTrump Curfew ViolenceProtests Blacks StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »