امریکی گلوکارہ لیڈی گاگافارمنس کے دوران سٹیج سے سر کے بل گِر گئیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگافارمنس کے دوران سٹیج سے سر کے بل گِرگئیں۔ LadyGaga LadyGagaFall OnStage FallsOff AmericanSinger ladygaga

پرفارمنس کے دوران سٹیج سے سر کے بل گِر گئیں۔غیر ملکی میڈیا ذرا ئع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب لیڈی گاگا نے حاضرین میں جیک نامی اپنے ایک مداح کو سٹیج پر آنے کی دعوت دی۔ جیک جیسے ہی سٹیج پر آئے تو لیڈی گاگا نے چھلانگ لگا کر ان کی

بانہوں میں سمانے کی کوشش کی۔جیک اس دوران اپنا توازن برقرار نہ رکھ پائے اور دونوں سٹیج سے فرش پر آ گرے۔بعد میں کنسرٹ کے دوران گاگا نے اپنے گانے 'بیڈ رومانس' پر ایتھلیٹس کی طرح پرفارم کر کے یہ واضح کیا کہ گرنے کے باعث انھیں کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اسٹیج سے نیچے گرگئیںامریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اسٹیج سے نیچے گرگئیں LadyGaga FallOff Stage Fan Concert LasVegas ladygaga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کی آمدن میں اضافہامریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کی آمدن میں اضافہ Huawei Revenue Increased Despite USSanctions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کانگرس نے ترک صدر کی فیملی کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی۔امریکی کانگرس نے ترک صدر کی فیملی کے اثاثہ جات کی تفصیل مانگ لی۔ Turkey TurkPresident Family Assets Congress USA UsSanctions StateDept realDonaldTrump RTErdogan trpresidency librarycongress UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے پیچھے موجود یہ خاتون وائرل کیوں ہوئی؟ - Amazing - Dawn Newsٹرمپ کی ماں لگتی ھے یہ🤔 جیسے ہمارے ٹرمپ نے جاپان اور جرمنی کے بارڈر آپس میں ملا دئیے تھے 😂 ChaloChalo_IslamabadChalo Es orat ka andaz esa hay Es man koi khas bat nahi hay
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرد جنرل مظلوم آپ سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں امریکی صدر کے اس پیغام پر ترک ...'کرد جنرل مظلوم آپ سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں' امریکی صدر کے اس پیغام پر ترک صدر نے کیا جواب دیا؟ خبرآگئی Ya kam Pakistan K Imran Khan Shb ko karny Chahiya thy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرارامریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار US SuperModel BellaHadid MostBeautifulWomanInTheWorld bellahadid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »