امریکی صدر نے اسرائیل کو جنگی قوانین کا ’پابند‘ کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئیامریکی صدر جو بائیڈن نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’’جنگی قوانین کے مطابق کام کرے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں جوبائیڈن نے لکھا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ان کے پاس وہ ہے جو انہیں آج اور ہمیشہ اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے درکار ہے۔ Israel has the right to defend itself. We must make sure they have what they need to protect their people today and always.

At the same time, Prime Minister Netanyahu and I have discussed how Israel must operate by the laws of war. That means protecting civilians in combat as…انہوں نے کہا کہ اس وقت وزیراعظم نیتن یاہو اور میں نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا ہے کہ اسرائیل کو جنگ کے قوانین کے مطابق کیسے کام کرنا چاہیے اس کا مطلب یہ ہے کہ لڑائی میں شہریوں کی ہر ممکن حفاظت کریں۔

صدر بائیڈن نے کہا کہ ہم معصوم فلسطینیوں کی انسانیت کو نظر انداز نہیں کر سکتے جو صرف امن سے رہنا چاہتے ہیں اسی لیے میں نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے لیے انسانی امداد کی پہلی کھیپ کے لیے ایک معاہدہ حاصل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے اسرائیل کو جنگی قوانین کا ’پابند‘ کر دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل حماس جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز کا جوبائیڈن کو خط، اہم مطالبہ کر دیاواشنگٹن: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مابین جاری جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اہم خط لکھ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل حماس جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز کا جوبائیڈن کو خط، اہم مطالبہ کر دیاواشنگٹن: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مابین جاری جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اہم خط لکھ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن امریکا کو ورلڈ وار تھری کی طرف لے جارہے ہیں، ٹرمپسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی صدر کے عہدے پر براجمان جوبائیڈن امریکا کو ورلڈ وار تھری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانیوزیرِ اعظم نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو دانستہ اور قابل نفرت قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروعوفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو متفرق درخواست میں آگاہ کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »