امریکی کمیشن نے پاکستان کے مؤقف پر مہرثبت کردی:شاہ محمود قریشی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی کمیشن نے پاکستان کے مؤقف پر مہرثبت کردی:شاہ محمود قریشی Read News SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk

کورونا کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مذہبی آزادی پرامریکی کمیشن کی سالانہ رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت میں کہا جا رہا ہے مسلمانوں نے کورونا وائرس پھیلایا،جو بھارت پاکستان پر الزامات لگاتا تھا آج خود اقلیتوں کو نشانہ بنا رہا ہے، امریکی کمیشن نے پاکستان کے مؤقف پر مہرثبت کر دی، کورونا کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ

بنایا جا رہا ہے،مسلمانوں پرمقبوضہ کشمیر، پھر دہلی اور پھر پورے بھارت میں تشدد کیا گیا،راشن کی تقسیم میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے،سٹیزن ایکٹ لایا گیا،بھارت میں سکھوں اور مسیحی برادری کے ساتھ بھی خراب رویہ رکھا گیا جبکہ پاکستان میں مندروں گردواروں کی حفاظت ہو رہی ہے، لوگ پاکستان اور بھارت کا موازنہ کر رہےہیں، بی جے پی سرکار کا سوشل میڈیا سیل کہہ رہا ہے کہ کورونا جہاد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نینسی پلوسی نے جوبائیڈن کی امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر توثیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیےامریکا میں ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے ہیں، گورنرز کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کھولنے کی ٹائم لائن جاری کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیےامریکا میں ریاستوں نے کاروبار کھولنا شروع کر دیے ہیں، گورنرز کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کھولنے کی ٹائم لائن جاری کر دی گئی۔امریکی میڈیا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای اے اے نے برطانوی طیاروں کو پاکستان میں‌ لینڈنگ کی اجازت دے دیاسلام آباد : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کو پانچ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی، طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر اجازت دی گئی۔ 👍👍🇵🇰🇵🇰 bhai EAA nhi CAA hota hy... Likhne Wala foolish he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے دراندازی کے بے بنیاد بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »