امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے سابق مشیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے سابق مشیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے وائٹ ہاؤس کو گمراہ اور ایف بی آئی سے تفتیش کے دوران جھوٹ بولنے کا اعتراف کرنے والے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر مائیکل فلن کیخلاف فوجداری مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ مائیکل فلن کوامریکی صدرکیخلاف استعمال کرنےکی کوشش کی گئی، اوباما،محکمہ انصاف کی سابق انتظامیہ کی بددیانتی پکڑی گئی، مجھےجنرل مائیکل فلن پرفخرہے۔ یاد رہے امریکی سینیٹ اور کانگریس نے مائیکل فلن پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے امریکی پابندیوں کے بارے میں روسی حکام سے بات چیت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی نمائندہ خصوصی آئندہ چند روز میں پاکستان کا دورہ کریں گے،امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیقواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے خطے کے دورے کی تصدیق کردی،ذرائع کا کہناہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی آئندہ چند zahidbuchal172 ان منحوسوں کو دور ہی رکھوں عرض پاک سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران نیب چیئرمین کے اختیارات کے خلاف ہائی کورٹ پہنچ گئے - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب کو 19 سال پرانی اور بند کی جانے والی انکوائری دوبارہ کهولنے کا اختیار نہیں، چوہدری برادران کرپٹ چوھدری بھی شکنجے میں او بھائ لوگوں اپنی بات پر اڑے رہو کل بدل مت جانا Salam..In this Pendamic situation a renowned group of schools Happy Palace Grammar School showing such inhumanity. Happy Palace Grammar School jauhar campus ne apne sare employees ki salary rok k ye kaha hai k 90% fees clear hogi tw salary realised kren ge.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk NewsFereeha 1.4 b $ IMF. 500 M $ WB ADB. 1.8 b $ Deferred Payment 8 m $ USA. 1 m $ Japan. 2 b $ UN. . PM Fund. CM Fund. Where's This Money. ?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاریمسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری SaudiArabia MasjideHaram Prayer SocialDistance Implement Makkah CoronavirusPandemic Covid19SA KingSalman SaudiMOH HaramainInfo HajMinistry WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »