امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ترجمان نے کہا کہ اب 45 سال سے زیادہ عمر کے وہ پاکستانی شہری، جن کے پاس امریکہ کا درست اور قابل قبول بی ون بی ٹو ویزا موجود ہے یا اُس ویزے کی مدت گزشتہ 48 مہینوں کے دوران ختم ہو گئی ہے تو وہ اس پروگرام میں شرکت کے لیے اہل ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے اس عمل سے پاکستانی شہریوں کے سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید کے عمل میں بھی تیزی آئے گی۔واضح رہے کہ ویزا رکھنے والے بعض اہل شہریوں کو امریکی قانون کے تقاضوں کے تحت امریکی سفارتخانے یا قونصل خانے میں انٹرویو کے لیے پیش ہونا پڑ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکتپاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Technology GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازم کے نقل کفالہ کے لیے سعودی حکام کی وضاحتسعودی حکام نے وضاحت پیش کی ہے کہ آجر کی منظوری کے بغیر کن صورتوں میں گھریلو ملازم کا نقل کفالہ ممکن ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں‘’سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں‘ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

: تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردیاسلام آباد: تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناران کے نیشنل پارکس میں رات کے اوقات میں کیمپنگ پر پابندینائٹ کیمپنگ پر پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک اور جھیل لولوسرکے قریب بھی ہوگا مزید پڑھیں: NightCamping Naran GeoNews kiyu ab pata lga koom_parasat haramiyu ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پرویز الٰہی کابڑا اعلانسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کا ردعمل بھی سامنے آگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »