امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک، 3 زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک، 3 زخمی America

اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی گر گیا، امدادی ٹیمیں فوری پر حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق سنگل انجن طیارہ چیمبرلین سے اداہو فالز کے مقامی ائیرپورٹ کی جانب محو سفر تھا کہ موسم کی شدت کے

سبب حادثے کا شکار ہو گیا۔ اس وقت علاقے میں ایک انچ فی گھنٹہ کے تناسب سے شدید برفباری جاری تھی، محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کے سبب حد نگاہ ایک میل سے بھی کم رہ گئی تھی۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق جہاز گرنے کی مزید تفصیلات جاننے کی کوشش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں طیارہ حادثے میں 9 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوطیارہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد زمین پر آگرا جب کہ حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا، حکام Kameeny logon sansani na phelaya krooo 🤨 Country ka name bhi likha kroo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ،2 بچوں سمیت9 افراد ہلاکڈکوٹا(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاککینیڈا کے شہر انٹاریو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے چوبرجی میں رکشہ میں دھماکا، خاتون سمیت 10 افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: پولیس کی موجودگی میں گروپوں میں لڑائی، اہلکار سمیت 15 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »