امریکا نے بحیرہ عرب میں ایرانی ہتھیاروں سے بھری کشتی پکڑلی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ArabianSea Iran

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے بحیرہ عرب میں ایرانی ہتھیاروں سے بھری کشتی پکڑلی ہے۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران کے میزائل اور ہتھیار یمن کے حوثی باغیوں کیلئے جارہے تھے۔

امریکی بحریہ نے ایرانی کشتی کو بحیرہ عرب میں روکا اور تلاشی لینے پر کشتی میں ٹینک شکن اور دیگر میزائل اور ہتھیار پائے گئے۔ یہ کشی یمن جارہی تھی۔ امکان ہے یہ میزائل اور ہتھیار حوثی باغیوں کو بھیجے جارہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے واضح کیا ہے کہ ہر ماہ کی 5
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاںامریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاں America Iran ISIS NATO QasimSoleimani POTUS HassanRouhani DeptofDefense StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزامامریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام America Iran Sanctions StateDept DeptofDefense POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن عمل: امریکا، طالبان رواں ماہ معاہدے پر دستخط کرسکتے ہیں، رپورٹس - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »