امریکا کی نائب وزیر خارجہ دور روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کی نائب وزیر خارجہ دور روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں ARYNewsUrdu Pakistan

اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمن اب سے کچھ دیر قبل دو روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت پہنچیں، اسلام آباد پہنچنے پر امریکی سفارت خانے اور دفتر خارجہ کے حکام نے اُن کا استقبال کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ کل پاکستانی قیادت سے باضابطہ مذاکرات کریں گی، مذاکرات میں پاک امریکا تعلقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

دورے میں امریکی نائب وزیرخارجہ پاکستان کی سول وفوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی، وینڈی شرمن سوئٹزرلینڈ،ازبکستان اور بھارت سے دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچیں۔ نائب وزیر خارجہ کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے جبکہ وزارت خانہ کی جانب سے سول ایوی ایشن کو مراسلہ جاری کیا گیا تھا جس میں مہمانوں کی جسمانی تلاشی نہ لینے اور تصاویر نہ بنانے کی ہدایت کی گئی تھی۔خیال رہے اگست میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطے میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پاک امریکا بہتر تعلقات اور مشترکہ مفاد کیلئے تعاون میں دلچسپی کا اظہار کیا...

ترجمان پینٹاگون کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر دفاع نے پاک امریکا تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Do_more, I am back.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے بلوچستان حکومت کی معاونت کی جائے وزیراعظم کی ہدایتPrime Minister directed that Balochistan government should be assisted for the rehabilitation of earthquake victims
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کی صورتحال امریکی نائب وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گیامریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین افغانستان کے معاملے پر امریکہ اورپاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے شگاف کو ختم کرنے کے لیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیالتفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ماشاءالله سبحان الله جزاك اللهُ👏👏👏
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات ملک کی سلامتی امور پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باہمی ملاقات میں ملک کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات ملک کی سلامتی امور پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باہمی ملاقات میں ملک کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی کی وجہ سے غریبوں کی مشکلات سے آگاہ ہیں; وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے غریبوں کی مشکلات سے آگاہ ہیں، کامیاب پاکستان، صحت سہولت کارڈ اور احساس حکومت کے اہم پروگرام ہیں جبکہ مقصد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »