امریکا طالبان مذاکرات کی معطلی پر جرمنی کا ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا طالبان مذاکرات کی معطلی پر جرمنی کا ردعمل سامنے آگیا America Germany Taliban ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جرمنی نے امریکا کی جانب سے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ حالیہ کابل حملوں کے ذریعے طالبان نے اپنی امن کی خواہش پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان امن مذاکرات معطل: طالبان کی امریکا کو سخت نتائج کی دھمکی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مذاکرات منسوخی کا زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان کی وارننگدوحہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد طالبان کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں وارننگ دی گئی ہے کہ اگر امریکا مذاکرات منسوخ کرتا ہے تو اس کا زیادہ نقصان اسے ہی ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان امن مذاکرات معطل: طالبان کی امریکا کو سخت نتائج کی دھمکی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی منسوخی، پاکستان بحالی کیلئے پرامیدامریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی منسوخی، پاکستان بحالی کیلئے پرامید Islamabad POTUS USA Taliban realDonaldTrump StateDept Afghanistan ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے طالبان سے مذاکرات کی معطلی پرپاکستان کا ردعملپاکستان نے امريکا کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کی معطلی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہی ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا Afghanpeacedeal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »