امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مسلم اور مسیحی برادری کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے، بی جے پی کے اراکین کے اقدامات اور بیانات حکومتی عہدیداروں کے مثبت بیانات سے متصادم رہے: رپورٹ

امریکی محکمہ خارجہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلم اور مسیحی برادری کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسیحی برادری کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا، بی جے پی کے اراکین کے اقدامات اور بیانات حکومتی عہدیداروں کے مثبت بیانات سے متصادم رہے۔پاکستان نے گزشتہ رپورٹ کے مقابلے میں زیادہ کوششیں کیں، پاکستان بھر میں 4.5 ملین کارکن جبری مشقت میں پھنسے ہیں: رپورٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2023 میں 16 افراد کو ان کے عقیدے کی وجہ سے قتل کیا گیا، گزشتہ برس پاکستان میں 329 افراد پر توہین مذہب کا الزام لگایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکامذہبی اور اظہار رائے کی آزادی کا احترام کیا جانا چاہئیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والی سزا پر بیٹی نے کیا کہا؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے کیسز سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکاسب نے دیکھا عدالتوں نے عمران خان پر عائد الزامات ختم کردئیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاق سے رشتہ ایسا ہےکہ تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے: جسٹس منصور علی شاہپاکستان کے پرچم میں بھی اقلیتوں کی نمائندگی دی گئی ہے مگر افسوس مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ میں پاکستان آخری نمبروں پر ہے، جسٹس منصور علی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر الیکشن سے قبل بڑی مشکل میں پھنس گئےبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف اسلحہ کیس کا فیصلہ الیکشن سے قبل متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں زیر حراست صارم برنی کے معاملے پر امریکا کا ردعملبین الملکی گود لینے کے عمل میں شامل بچوں اور خاندانوں کے تحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات پر نظر اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »