امریکا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 14 افراد ہلاک، بچہ لاپتہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 14 افراد ہلاک، بچہ لاپتہ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا شدید طوفانی بارشوں اورتیز ہواؤں کی لپیٹ میں ہے۔ شدید طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں زیرآب اور آمدورفت معطل ہو کر رہ گئی۔

متعلقہ حکام نے بعض علاقوں سے شہریوں کی جان بچانے کیلئے ان کو وہاں سے نکالنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ حکام نے کارپنٹیریا کے علاقے مونٹے سیٹو، ٹورو وادی، سائیکامور وادی اور پیڈرو لین کے رہائشیوں کو فوری طور پر مذکورہ علاقے ترک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مقیم شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بلند مقامات کی جانب رخ کریں، اس سلسلے میں پناہ گزینوں کیلئے سانٹا باربارا میں انخلاء مرکز قائم کردیا گیا ہے۔

قومی محکمہ موسمیات کے جاری کردہ تازہ ترین بیان کے مطابق آج بھی خاص طور جنوبی کیلیفورنیا میں طوفان اور طوفانی بارشیں جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو روز میں ریاست کے کچھ حصوں میں ایک فٹ سے زیادہ بارش ہوئی جس کے نتیجے میں خطرناک سیلاب آیا ہے اور منگل کی صبح تک دو لاکھ سے زیادہ گھر بجلی سے محروم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلیفورنیا میں طوفانی بارش سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ 12 افراد ہلاککیلیفورنیا میں طوفانی بارش سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ 12 افراد ہلاک California TorrentialRains HeavyRainfall Flood LandSliding People Killed Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب : سی ٹی ڈی کومبنگ آپریشن تیز، 14 مشتبہ افراد گرفتارلاہور: (دنیا نیوز) دہشتگردی کے تناظر میں پنجاب میں سی ٹی ڈی نے کومبنگ آپریشن تیز کردیے، مختلف اضلاع سے 14 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیگال میں دو مسافربسوں میں تصادم ، 40 افراد ہلاککمپالہ : ( ویب ڈیسک ) افریقی ملک سینیگال میں دو مسافر بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے مناظر دیکھ کر دل ٹوٹ گیا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ01:47 PM, 9 Jan, 2023, اہم خبریں, بین الاقوامی, جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گرتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب نے بہت زیادہ تباہی مچائی ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو عالمی برادری کی فوری مدد کی ضرورت ہے۔مسعود خانپاکستان کو عالمی برادری کی فوری مدد کی ضرورت ہے۔مسعود خان Pakistan FloodReliefFunds PMLNGovt FloodDisaster MasoodKhan GovtofPakistan Masood__Khan CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب نے آتے ہی دھوم مچادیبرطانوی شاہی خاندان سے قطع تعلق کرنے والے شہزادہ ہیری کی کتاب نے مارکیٹ میں آتے ہی دھوم مچادی، دکانیں آدھی رات کو ہی کھل گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »