امریکی سینیٹ سے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کا امدادی پیکیج منظور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

Biden خبریں

Congress,Hamas,Israel

بل کی منظوری سے ہماری قوم، دنیا اور ہمارے اتحادی مزید محفوظ ہو سکیں گے: امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد کانگریس نے بھی اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی۔

سینیٹ کی جانب سے منظور کیے گئے 95 ارب ڈالر کے پیکیج میں سے 61 ارب ڈالر یوکرین اور تائیوان کے لیے ہوں گے جبکہ 26 اعشاریہ ایک ارب ڈالر اسرائیل کی ملٹری سپورٹ کے لیے ہوں گے، اس 26 اعشاریہ ایک ارب ڈالر میں سے 9 اعشاریہ ایک ارب ڈالر غزہ میں انسانی حقوق کی بنیاد پر امداد کے لیے مختص ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور یوکرین کے لیے منظور پیکیج پر جلد امریکی صدر کی جانب سے دستخط متوقع ہیں۔

Congress Hamas Israel Taiwan Ukraine Us Senate

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے اسرائیل، یوکرین، تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیاروئٹرز کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے ہفتے کے روز پچانوے بلین ڈالر کا پیکج منظور کر لیا ہے جس کے تحت یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کو سیکیورٹی امداد فراہم کی جائے گی، سخت گیر ریپبلکنز کے اعتراضات کے باوجود دونوں طرف کے اراکین کی اکثریت نے بل کی حمایت...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کو 95 ارب ڈالر امدادی پیکیج کی منظوریاسرائیل سمیت دیگر ممالک کے لیے امدادی پیکیج اگلے ہفتے سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر کے دستخط سے قانونی شکل اختیار کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کیلئے اربوں ڈالر کی ہنگامی امدادکا بل ...نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور کرلیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی امداد میں 14 ارب ڈالر کی فوجی امداد  بھی شامل ہے، اس کے علاوہ باقی 8 ارب ڈالر دیگر امریکی اتحادیوں کی امداد کے لیے منظور کیےگئے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیاگوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »