امریکی حکومت نے افغانستان کے ساتھ لین دین کی اجازت دیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم ان خدشات کو دور کرنا چاہتے ہیں کہ ہماری پابندیاں تجارتی اور مالیاتی سرگرمیوں کو روک رہی ہیں، امریکی نائب وزیر خزانہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغانستان کے ساتھ بیشتر شعبوں میں تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیتے ہوئے نئے قواعد جاری کردیے ہیں۔

امریکی نائب وزیر خزانہ نے نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ افغانستان میں سنگین بحران کے تناظر میں یہ ضروری ہے کہ ہم ان خدشات کو دور کریں کہ ہماری پابندیاں تجارتی اور مالیاتی سرگرمیوں کو روک رہی ہیں۔ امریکا کی وزارت خزانہ نے کہا ہےکہ یہ اقدامات ضروری حد تک افغانستان اور اس کے حکومتی اداروں سے متعلق تمام لین دین کی اجازت دیتے ہیں، سوائے ان کے جو براہ راست طالبان، حقانی نیٹ ورک یا امریکی پابندیوں کی وجہ سے ممنوع دیگر اداروں کو فائدہ پہنچائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سب تمیارا کرم ھے آقا کہ رات اب تک تنی ھوئ ھے۔ خود ھی مارتا ھے ، خود ھی تسلئ دیتا ھے ، افغانستان کاقاتل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیوٹن نے یوکرینی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کی شرط رکھ دیپیوٹن نے یوکرینی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کی شرط رکھ دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Putin RussiaUkraineConflict PLZ HELP🇺🇦💔...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے یوکرین کو 35 کروڑ امریکی ڈالرز مالیت کے ہتھیار فراہم کر نے کی پیشکش کردیواشنگٹن (شِنہوا) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو 35 کروڑ امریکی ڈالرز مالیت کے  دفاعی ہتھیاروں کی پیشکش کر رہا ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹر کا یوکرین کے لیے بڑے فنڈ کا مطالبہامریکی سینیٹر کا یوکرین کے لیے بڑے فنڈ کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع‘ امریکی حکمت عملی اور پاک چین تجارتRead youkrain tanaze , amreci hikmat amli or pak cheen tejarat Column by Mian Imran Ahmad that is originally published on, Sunday 27 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں پاکستانی طلبہ کو سہولیات نہ دینے پر مریم نواز حکومت پر برس پڑیںMaryamNSharif 🍌 کیا مریم چول نے اپنے ادارے کا جائزہ لیا ہے جہاں بچوں کو ناقص سہولتیں دی ہوئی اور ان کے ماں باپ کی چمڑی ادھیڑی ہوئی ہے Baras k bajaye Par gaii kehty zda Munasib hota.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی کا حکومت مخالف عوامی لانگ مارچ آج شروع ہوگاپی پی کا حکومت مخالف عوامی لانگ مارچ آج شروع ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »