امریکا میں زیرتربیت سعودی طلبا طیارہ نہیں اڑاسکیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں زیرتربیت سعودی طلبا طیارہ نہیں اڑاسکیں گے ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکا میں زیرتعلیم سعودی طلبا طیارہ اڑانے اوردیگرعملی مشقوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے ، پابندی فلوریڈا بحری اڈے پرفائرنگ کے واقعہ۔کےبعدلگائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا نے زیر تربیت 175 سعودی عسکری ہوا بازوں کو’حفاظتی اقدامات‘ کے تحت گراؤنڈ کردیا گیا ، جس کے بعد زیرتعلیم سعودی طلبا صرف کلاس روم میں تعلیم حاصل کرسکیں گے تاہم طیارہ اڑانے سمیت فی الحال عملی مشقوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ اس ضمن میں امریکی بحریہ کے ترجمان لیفٹیننٹ آندریانا جینولیڈی نے بتایا کہ سعودی عرب کے زیر تربیت عسکری ہوابازوں کے لیے حفاظتی اقدامات اور ‘آپریشنل تعطل’ سے شروع ہوا۔

ایک اور امریکی عہدے دار کا کہنا تھا کہ سعودی طالبعلموں کو گراؤنڈ کرنے کا مقصد بالآخر انہیں اپنی تربیت دوبارہ شروع کرنے کےلئے تیار کرنا ہے اور اگر ایسا کوئی واقعہ امریکی فوجی دستے میں پیش آتا تو اسی طرح کا طریقہ کار اختیار کیا جاتا۔آندریانا جینولیڈی نے مزید کہا کہ گراؤنڈنگ میں 3 مختلف فوجی سہولیات شامل ہیں، جس میں نیول ایئر اسٹیشن پینساکولا، نیول ایئر اسٹیشن وائٹ فیلڈ اور نیول ایئر اسٹیشن میپورپورٹ ہے اور یہ تمام فلوریڈا میں ہی...

یاد رہے گزشتہ ہفتے سعودی ایئر فورس سے تعلق رکھنے والے طالبعلم محمد الشامرانی نے فلوریڈا کے بحری اڈے پر فائرنگ کرکے تین زیر تربیت طلبا کو ہلاک کردیا تھا، فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hahahaha kitna darpok nikla america bahadur

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحری اڈے پر حملہ: امریکا میں زیر ترتیت 175 سعودی ہوا باز طالبعلم گراونڈبحری اڈے پر حملہ: امریکا میں زیر ترتیت 175 سعودی ہوا باز طالبعلم گراونڈ US GroundsSaudiPilots HaltsMilitaryTraining BaseShooting Florida
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn News🖕 American forces have been fighting war with invisible enemies in Afghanistan for nearly 2 decades now and during this war they killed friends and foes together, they are now preparing to leave Afghanistan as defeated warriors War for peace is like fucking virginity
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا، فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاکامریکا کی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ سے پولیس افسرسمیت6افراد ہلاک - ایکسپریس اردوعلاقے میں خوف و ہراس، جرسی سٹی کےتمام اسکول بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں طلبا یونینز کی بحالی پر بحثحکومت طلبا یونین کی بحالی کی مکمل حمایت کرتی ہے، وزیر مملکت علی محمد خان ويڈيو لنک: DailyJang Good news
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 6 افراد ہلاکامریکا میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 6 افراد ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Oh, sorry to hear this. 😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »