امریکہ سائبر حملوں کی زد میں، تیل کی فراہمی شدید متاثر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ سائبر حملوں کی زد میں، تیل کی فراہمی شدید متاثر ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکہ میں پٹرولیم پائپ لائن کے مرکزی نظام پر بڑے سائبر حملے کی وجہ سے تیل کی رسد متاثر ہو گئی۔کے مطابق نامعلوم ہیکرز کی جانب سے غیر معمولی سائبر حملے کے بعد امریکہ کے ٹاپ فیول پائپ لائن آپریٹر کالونیل پائل لائن نے خلیجی ساحل سے ریاست ہائے متحدہ کے مشرقی اور جنوبی حصے کو رسد روک دی ہے۔

تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے نتیجے میں نیو یارک کی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں متاثر ہوئی ہیں۔ یہ کمپنی ہر روز 25 لاکھ بیرل پیٹرول، ڈیزل، جیٹ فیول اور پٹرولیم کی دیگر تیار اشیا کم و بیش ساڑھے 5 سو میل کے فاصلے تک پائپ لائنز کے ذریعے پہنچاتی ہے اور مشرقی ساحل کی 45 فیصد رسد گاڑیوں کے ذریعے پہنچاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاوان کی غرض سے امریکہ کی بڑی تیل پائپ لائن پر سائبر حملہ، ملک بھر میں تیل کی ترسیل متاثر - BBC News اردوتیل کی فراہمی کی بندش کے بعد امریکہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے ہنگامی طور پر 'عارضی چھوٹ' کا حکم جاری کیا ہے جس کی مدد سے ٹینکرز کی مدد سے تیل نیو یارک تک لے جایا جا سکے گا لیکن گاؤراو شرما کے مطابق اس کی مقدار پائپ لائن کے ذریعے جانے والے تیل کے مقابلے میں کہیں کم ہو گی۔ جس نوعیت کی ترقی اسی نوعیت و تناسب میں نقصان
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: سائبر حملہ مختلف علاقوں میں تیل کی سپلائی معطلکالونیل پائپ لائن پر 4 دن قبل سائبر حملہ کیا گیا تھا، پائپ لائن بند ہونے سے امریکا کے مشرقی حصوں کو تیل کی سپلائی معطل ہو گئی۔ IsraelIsTerrorist
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امید سے ہونے کی خبروں کی بعد سارہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز  انڈسٹری کی مقبول جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بچوں کے لیے شاپنگ کی ویڈیو  وائرل ہو گئی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسکان شیخ کی قتل کی واردات کے ملزم کی شناخت جیل بھیج دیاجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مرکزی ملزم رحمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی، کیس کے عینی شاہد نے ملزم رحمان کو شناخت کرلیاگیا Hello Everyone I will help the first 20 people earn ₹100,000RS within just 24hrs,but after your earning,you are to pay me 10% from it immediately, if interested kindly inbox or message on WhatsApp +447418324832
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید الفطرکےموقع پرقیدیوں کی سزائوں میں90 دن کی معافی کی منظوریصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں نوے دن کی معافی کی منظوری دی ہے۔صدر مملکت نے مختلف جرائم میں قید مجرموں کی سزائوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »