امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چار روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر چار روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Japan Trump

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر اس وقت ٹوکیو میں موجود ہیں، ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ بھی ان کے ساتھ ہیں.ڈونلڈ ٹرمپ اپنے چار روزہ دورے کے دوران اہم معاہدہ کریں‌ گے، تجزیہ کار امریکا اور جاپان کے مابین معاہدوں کی بھی امیدیں ظاہر کر رہے ہیں.

پیر کے روز ٹرمپ جاپان کے نئے شہنشاہ ناروہیتو سے ملاقات کریں گے، یہ نئے جاپانی شہنشاہ کی کسی سربراہ مملکت سے اولین ملاقات ہوگی.مزید پڑھیں:خیال رہے کہ جاپانی وزیر اعظم کا ایران کا اہم دورہ جون کے وسط میں‌ متوقع ہے، البتہ اس ضمن میں‌ اب تک کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام سے فوجی انخلاء پر امریکی سینیٹرز مخالفت کردی، 400 سینیٹرز کے پٹیشن پر دستخطشام سے فوجی انخلاء پر امریکی سینیٹرز مخالفت کردی، 400 سینیٹرز کے پٹیشن پر دستخط Syria America realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام سے فوجی انخلاء پر امریکی سینیٹرز مخالفت کردی، 400 سینیٹرز کے پٹیشن پر دستخطامریکی سینیٹرز نے شام میں انتہا پسند جماعتوں کے دوبارہ سر اٹھانے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی افواج کے انخلاء کے خلاف ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی دباؤ پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حسن روحانیامریکی دباؤ پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حسن روحانی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہواوے کو امریکی پابندی پر عارضی ریلیف مل گیا - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دوران پرواز 15 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے امریکی تاجر پر فرد جرم عائد - ایکسپریس اردو53 سالہ ارب پتی تاجر نے تربیت کے دوران جہاز کو 15 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوران پرواز 15 سالہ لڑکی سے زیادتی، امریکی تاجر پر فرد جرم عائدامریکی ارب پتی تاجر اسٹیفن بریڈلی پر 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے اور اس جرم پر انہیں 5 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ایران پر یکطرفہ امریکی پابندیوں کی شدید مخالفتچین نے ایران کے ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی امید ظاہر کی ہے۔ان خیالات کا اظہار چین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان رابطہ، ایران تنازعہ پر گفتگوریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران ایران تنازعہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یا اللہ خیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کا گاڑی پر میزائل حملہ، تین طالبان ہلاککابل: افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے گاڑی پر میزائل حملے کے نتیجے میں تین طالبان ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کا گاڑی پر میزائل حملہ،3 طالبان ہلاکافغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کا گاڑی پر میزائل حملہ،3 طالبان ہلاک Read News Afghanistan USA Spy Taliban Attack US4AfghanPeace DroneAttack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان رابطہ، ایران تنازعے پر گفتگوسعودی ولی عہد اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان رابطہ، ایران تنازعے پر گفتگو Read News AlArabiya_KSA SecPompeo StateDept Iran ReutersIran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »