امریکی فوک گلوکار اسٹیج پرفارمنس کے دوران چل بسے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موت سے چند لمحے قبل گلوکار نے کیا الفاظ ادا کئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates

امریکا کے معروف فوک گلوکار ڈیوڈ اولنے اسٹیج پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 71 سالہ معروف فوک گلوکار امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک اسٹیج پرفارمنس کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اولنے کی موت گانا گانے کے دوران ہوئی، انہوں نے مرنے سے قبل مداحوں سے ‘معذرت’ کی اور اگلے ہی لمحے جہانِ فانی سے کوچ کرگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق گلوکار کو اچانک دل کا دورہ پڑا تو وہ مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے کرسی پر بیٹھے اور اپنے سر کو سینے کی جانب جھکا دیا۔ واضح رہے کہ ڈیوڈ اولنے نے اپنی زندگی کا نصف سے زائد حصہ گلوکاری کے نام کیا اور وہ ذیادہ عمر ہونے کے باوجود بھی لائیو پرفارمنسز کیا کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی نائب وزیر خارجہ کی آج سے عسکری وسیاسی قیادت سے ملاقاتیں شروعملاقاتیں کہاں ہورہی ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز آج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گیامریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز آج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گی SMQureshiPTI America pid_gov SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت فیصل واڈا امریکی شہری تھے، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ امریکی جسٹس ڈیپارٹمنٹ نے ٹرمپ کے حق میں فیصلہ نہیں سنایا‘، خبر جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا میں سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر لاکھوں مرتبہ ایک پوسٹ شیئر کی جا رہی ہے، اس پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی جسٹس ڈیپارٹمنٹ نے مواخذہ کارروائی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں فیصلہ دیدیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جعلی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج سے شروعفریقین نے دلائل کی بریفنگ سینیٹ میں جمع کروادی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ٹی وی پر راج کرنے والی ارب پتی حسینہامریکہ سے باہر شاید بہت سارے لوگ ان کو جانتے نہیں ہوں گے، لیکن لیزا وینڈرپمپ کے ریئلیٹی شوز امریکی ٹی وی ریٹنگ کی دوڑ میں لگے رہتے ہیں۔ حسینہ 👺😹 I am muslim ma muslman hu iam very poar man ma gareeb admi hu kya mj se friendship kro gea ap I am waiting for the yuor answer plz heasna g mj answer ki jye ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »