امریکی صدر بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن کو حماس کے ساتھ ساتھ روس سے بھی خطرہ محسوس ہونے لگا، اوول آفس سے قوم سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیتے دے دیا۔

جو بائیڈن نے کہا کہ ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے، حماس اور پوٹن دونوں سے دنیا کو خطرات ہیں۔ دونوں میں یہ قدر مشترک ہے کہ وہ ملکوں کی جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی قیادت دنیا کو یکجا رکھتی ہے، ہم تاریخ کے ایک نازک موڑ پر ہیں اور آج ہم جو فیصلہ کرتے ہیں ان میں سے ایک آنے والی دہائیوں کے مستقبل کا تعین کرے گا۔

جوبائیڈن نے اسرائیل اور یوکرین کی جنگوں میں کامیابی کو امریکہ کی قومی سلامتی کے لیےاہم قرار دے دیا اور کانگریس سے دونوں ملکوں کے لیے 100 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا مطالبہ کیا۔ بائیڈن نے حماس اور پوٹن دونوں کو دہشت گردی کا خطرہ قرار دیا ہے، حماس بھی القاعدہ اور داعش کی طرح اسرائیل کا بنا ہوا دشمن ہے جبکہ پوٹن نیو ورلڈ الائنس کی نمائندگی کرتے ہیں۔ مشرق اور مغرب کے درمیان تہذیبوں کے تصادم کا مرحلہ طے کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا فلسطینی عوام کے لیے امداد کا اعلانامریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا غزہ کے متاثرہ افراد کیلئے 10 کروڑ امریکی ڈالر امداد دے گا، اس بات کی تصدیق امریکی سفارت خانے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کے سربراہ نے اسپتال پر اسرائیلی حملے کا ذمہ دار براہ راست امریکا کو قرار دے دیاغزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کے سربراہ نے اسپتال پر اسرائیلی حملے کا ذمہ دار براہ راست امریکا کو قرار دے دیاغزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیابیجنگ: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیابیجنگ: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیر محمد کی امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقیدکوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »