امریکا کو جواب، شمالی کوریا نے میزائل فائر کردیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کو جواب، شمالی کوریا نے میزائل فائر کردیے ARYNewsUrdu

جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائل فائر کیے ہیں۔ ایک گھنٹہ سے بھی کم وقت میں یہ میزائل فائر کیے گئے۔

پیانگ یانگ نے جنوبی کوریا اور امریکی فوجیوں کی طرف سے کی جانے والی فوجی مشقوں کے "ناگزیر” ردعمل کے بارے میں خبردار کیا تھا۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ انہوں نے شمالی کوریا کے دارالحکومت کے علاقے سے لانچرز کا پتہ لگایا ہے۔ جاپان کی وزارت دفاع نے کہا کہ دو بیلسٹک میزائل ملک کے خصوصی اقتصادی زون کے اندر گرے جو ممکنہ طور پر ایک بے قاعدہ رفتار سے اڑے تھے۔

جاپانی حکام نے بتایا کہ ایک میزائل بحیرہ جاپان میں گرا جسے مشرقی سمندر بھی کہا جاتا ہے اور دوسرا ایشیکاوا پریفیکچر میں گرا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفان کا خطرہ، کراچی میں انٹرمیڈیٹ اور یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی - ایکسپریس اردوطوفان کا خطرہ، کراچی میں انٹرمیڈیٹ اور یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

چینی کرنسی میں کاروبار امریکی ڈالر کو ترک کردیا جائے گاپاکستان نے بڑا معاہدہ کرلیا امریکا حیرانچینی کرنسی میں کاربار ،امریکی ڈالر کو ترک کردیا جائے گا،پاکستان نے بڑا معاہدہ کرلیا ،امریکا حیران ۔پروگرام’10تک‘میں میزبان ریحان طارق نے بڑا انکشاف کرڈالا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میئر کراچی انتخاب؛ ہتھکڑیوں میں جکڑے پی ٹی آئی نمائندے ووٹ دینے پہنچ گئے - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی امیدواروں نے دباؤ سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر جوبائیڈن دانتوں کے درد سے پریشان(ویب ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن کو دانتوں کے درد نے پریشان کردیا اور انہیں کچھ ہی دنوں میں دوسری مرتبہ علاج کرانا پڑا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیانیوز) حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا فیصلہ کرلیا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہحکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہ Eiduladha salaries Govtemployees
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »