امریکا : ہزاروں سرکاری ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاس اینجلس : امریکا کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ صحت کے 75 ہزار ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتال تیسرے اور آخری روز ختم ہوگئی۔

امریکی لیبر سیکرٹری سے مذاکرات کے بعد ملازمین کی یونین ہڑتال ختم کرنے پر آمادہ ہوگئی، دونوں فریق اگلے ہفتے تعطل کا شکار ہونے والے مذاکرات دوبارہ کرنے پر رضامند ہوگئے، یونین عہدیداروں نے مزید واک آؤٹ کی وارننگ دی تھی۔امریکی ریاستوں کیلیفورنیا، کولوراڈو، واشنگٹن اور اوریگان کے سینکڑو ں اسپتالوں میں کام کرنے والے 75 ہزار سے زیادہ ملازمین تنخواہوں اور مراعات میں اضافے اور اداروں میں عملہ کی کمی کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کررہے...

سیکڑوں اسپتالوں اور کلینکوں میں ہونے والی سب سے بڑی ہڑتال کے دوران نرسوں، طبی تکنیکی ماہرین اور معاون عملے نے بدھ کی صبح سے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ قبل ازیں گزشتہ بدھ کو ملازمین کی یونین کے نمائندوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے تھے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں عملے کی کمی اور مناسب تنخواہ نہ ہونے کے باعث ملازمین پر کام کا شدید دباؤ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا : ہزاروں سرکاری ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتاللاس اینجلس : امریکا کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ صحت کے 75 ہزار ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتال تیسرے اور آخری روز ختم ہوگئی۔ امریکی لیبر سیکرٹری سے مذاکرات کے بعد ملازمین کی یونین ہڑتال ختم کرنے پر آمادہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’فلک سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں کبیر نے فلک سے شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’فلک سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں کبیر نے فلک سے شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فنکارہ چاک سے سب سے بڑی تصویر بنا کر ریکارڈ کے لیے پُر امیدفنکارہ کے مطابق انہیں 2389.59 مربع فٹ بڑی تصویر بنانے میں تین دن لگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی وطن واپسی سے قبل ن لیگ کی بڑی کامیابی، سیاسی دھڑا کارکنان سمیت ...حافظ آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کو حافظ آباد میں بڑی کامیابی مل گئی، بڑا سیاسی دھڑا ہزاروں کارکنوں کے ساتھ ن لیگ میں شامل ہو گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والے 3 سابق ایم پی ایز، ایک سابق تحصیل ناظم ن لیگ میں شامل ہوا، سابق ایم پی اے انتصار بھٹی، سابق ایم پی اے احسن انصر بھٹی اور سابق ایم پی اے نگہت انتصار بھٹی پارٹی میں شمولیت اختیار کی، اسی طرح سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی عون انتصار بھٹی بھی ن لیگ کو پیارے ہو گئے۔ انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو گئی روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔تمام رہنماؤں نے سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے ساتھ ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، شمولیتی تقریب کولو تارڑ میں منقعد کی گئی۔اس موقع پر سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف کا تاریخی استقبال کیا جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری گاڑی کو اسمگلنگ کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشافسرکاری گاڑی میں ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، اپنے مفاد کے لیے گاڑی کا غلط طریقے سے استعمال کیا جارہا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »