امریکی صدر نے قومی سلامتی کے مشیر کو فارغ کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جان بولٹن نے کہا کہ انہیں عہدے سے ہٹایا نہیں گیا ہے بلکہ وہ خود مستعفی ہونا چاہتے تھے. Read more: DawnNews DonaldTrump US

جان بولٹن نے کہا کہ انہیں عہدے سے ہٹایا نہیں گیا ہے بلکہ وہ خود مستعفی ہونا چاہتے تھے — فائل فوٹو/ اے پیفرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ 'میں نے جان بولٹن سے ان کا استعفیٰ مانگا تھا، جو انہوں نے صبح مجھے دے دیا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے گزشتہ رات جان بولٹن سے کہا تھا کہ ان کی سروسز وائٹ ہاؤس کو مزید درکار نہیں ہیں’۔امریکی صدر کی جانب سے جان بولٹن کو اس طرح عہدے سے ہٹائے جانے کے حوالے سے تفصیلات تو نہیں بتائی گئیں تاہم انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ جان بولٹن کے 'موقف' سے انہیں 'اختلاف' تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغان طالبان سے امن مذاکرات معطل کرنے کے اعلان نے سب کو حیران کردیا...

واضح رہے کہ تجربہ کار جان بولٹن عراق میں جنگ اور دیگر خارجہ پالیسز سے متعلق لیے گئے فیصلوں کے حوالے سے متنازع شخصیت رہے ہیں۔ علاوہ ازیں انہیں ایران، وینزویلا اور دیگر متنازع معاملات میں مداخلت کے حوالے سے وائٹ ہاؤس میں اہم طاقت ور شخصیت کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر کے ٹوئٹ سے کچھ ہی دیر قبل وائٹ ہاؤس کے پریس آفس نے کہا تھا کہ جان بولٹن کچھ ہی دیر بعد امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کے ہمراہ دہشت گردی کے مسئلے پر پریس کانفرنس کریں گے۔جان بولٹن نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ 'میں نے گزشتہ رات مستعفی ہونے کی پیشکش کی تھی جس پر امریکی صدر نے کہا تھا کہ کل بات کریں گے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کے کہنے پر قومی سلامتی کے مشیر مستعفی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردیواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ ، امریکی صدر نے خوشخبری سنادیواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیر کویت اور امریکی صدر کی ملاقات بھی موخر، پریشان کن وجہ بھی سامنے آگئیواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے دورے پر کویت کے حکمراں شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیاامریکی صدر کی جانب سے امن مذاکرات کی منسوخی پر طالبان کا بیان سامنے آگیا Afghanpeacedeal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا کب اور کیسے ہوگا؟ مائیک پومپیو نے بتادیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) افغان مفاہمتی عمل کے لیے طالبان اور امریکہ کے درمیان دوحہ، قطر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »