امریکا : بیس بال میچ کے دوران فائرنگ،3 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا : بیس بال میچ کے دوران فائرنگ،3 افراد ہلاک ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بیس بال اسٹیڈیم کے باہر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پارک بیس بال اسٹیڈیم کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا اور فرار ہوگئے، واقعے کے بعد بیس بال میچ کو فوری طور پر روک دیا گیا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس حکام نے حملہ آور کی تلاش شروع کردی ہے، معاملے پر مقامی پولیس کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ نیشنل پارک کے باہر فائرنگ کی گئی ہے۔

ہلاک افراد سے متعلق مقامی پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کی زد میں آنے والے دو افراد ان دو گاڑیوں میں سے ایک میں بیٹھے تھے جو فائرنگ میں استعمال ہوئی جبکہ میچ دیکھنے کے لئے آنے والی خاتون بھی اس فائرنگ میں ماری گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gun violence

دہشت گردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائمنواز شریف کے منصوبوں پر تختی لگانے والے کب تک چورن بیچے گے عوام سب جانتی ہے خوشحال پاکستان کی ضمانت نواز شریف ووٹ چوری کرکے 22 کڑور عوام پر مسلط کیے گے مسخرے بہروپیے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان امریکا سے باہمی رابطے برقرار رکھنے کا خواہاں ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوامریکی ناظم الامور نے افغان امن عمل، خطے میں امن اور استحکام کیلیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا بے شک رابطے کا خواہاں ہے لیکن ڈالرز اب نہیں ملنے والے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‏’پاکستان امریکا سے روایتی باہمی رابطوں کو برقرار رکھنے کا خواہاں ہے‘‏’پاکستان امریکا سے روایتی باہمی رابطوں کو برقرار رکھنے کا خواہاں ہے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان امریکا سے دوررس تعلقات کا فروغ چاہتا ہے : آرمی چیف07:02 PM, 16 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی  : امریکی ناظم الامورانجیلاایگلرنے جی ایچ کیوراولپنڈی کادورہ کیا اور  آرمی چیف جنرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی وی کی معروف اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردواداکارہ سلطانہ ظفر نے ڈرامہ سیریل تنہائیاں اور آخری چٹان سے انڈسٹری میں پہچان بنائی Allah magfrat farmaee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان امریکا سے دو طرفہ روابط جاری رکھنا چاہتا ہے: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور موجودہ افغان صورت حال پر بات چیت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »