امریکی صحافیوں کو 10 دن کے اندر چین چھوڑنے کا حکم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے بدلہ لے لیا۔۔۔ صحافیوں کو ملک بدر کیو کیا جارہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Wuhan

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ نے اعلان کرتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ چین میں موجود نیویارک ٹائمز، وال اسٹریٹ جرنل اور واشنگٹن پوسٹ سےوابستہ غیر ملکی صحافی آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں۔کے مطابق چینی حکومت نے ان اخبارات کے علاوہ وائس آف امریکا اور ٹائم میگزین سے یہ بتانے کا مطالبہ کیا ہے کہ آخر ان کے چینی بیورو آفسز میں کیا چل رہا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے 3 مارچ کو امریکا میں چین کی پانچ سرکاری خبر رساں ایجنسیوں میں کام کرنے والے چینی صحافیوں کی مجموعی تعداد 100 تک محدود کرنے کا اعلان کیا تھا۔ حالیہ چینی اقدام اسی کا ردِعمل قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ایک بار پھر امریکی صدر نے کورونا کو پھر “چینی وائرس” کہہ دیا، چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ چین کو برا کہنے کی بجائے اپنے کام پر دھیان دیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے اعتراض کے باوجود امریکی صدر کورونا کو “چینی وائرس” کہہ رہے ہیں۔ مزید ایک ٹویٹ میں انہوں نے پھر سے چینی وائرس کی اصطلاح استعمال کی۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ وائرس کو کسی خاص برادری یا علاقے سے جوڑ کر دکھانا غلط ہے، امریکی اہلکار اور وزیر خارجہ پومپیو بھی اسے کئی بار “ووہان وائرس” کہہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللّه

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہر شخص اوسطاً ایک گھنٹے میں 16 بار چہرے کو چھوتا ہے: امریکی تحقیقہر شخص اوسطاً ایک گھنٹے میں 16 بار چہرے کو چھوتا ہے: امریکی تحقیق US Research Experts Human Touch Face 16Times Hour Jhot👊
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کو کرونا وائرس اور امریکی پابندیوں نے جکڑ لیا، بڑی تباہی کا خدشہتہران/ واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے ایسے وقت میں ایران پر مزید معاشی پابندیاں عائد کر دی ہیں جب اسے کرونا وائرس کی وبا نے بری طرح جکڑا ہوا ہے۔ رحم میرے اللّٰہ Ya Allah forgive us and keep us all safe ...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوروناوائرس:امریکی سفارتخانے نےپاکستان میں ویزا سروس معطل کردیںکورونا کے باعث امریکا نے بڑا قدم اٹھالیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Kya qadam uthaya h
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں اہم فوجی اڈوں سے امریکی فوجیوں کی واپسیاس ہفتے القائم فوجی اڈے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں باضابطہ طور پر امریکی حکام ساز و سامان سمیت اڈے کو عراقی فوج کے حوالے کریں گے۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the American's it's time to just leave from Iraq.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی وزیر دفاع اوران کے نائب کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقلامریکی وزیر دفاع اور انکے نائب کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا کروناوائرس سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ 2ہفتے کیلئے لاک ڈاؤن پر غورامریکی صدر کا کروناوائرس سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ 2ہفتے کیلئے لاک ڈاؤن پر غور DonaldTrump US CoronaVirus LockDown 24Hours InfectiousDisease realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »