امریکی چڑیا گھر سے چوری ہونیوالے بندر بازیاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی چڑیا گھر سے چوری ہونیوالے بندر بازیاب تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چڑیا گھر سے چوری ہونیوالے بندر کے ایک جوڑے کوبازیاب کرلیا جبکہ چوری کے الزام میں ایک 24 سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس بندر کی نسل کو تمرین بندر کہتے ہیں اور یہ قد میں ایک گلہری جتنے ہوتے ہیں، ان بندروں کا نام بیلا اور فن ہے اور انہیں بازیاب کرواکر چڑیا گھر میں دوبارہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈلاس چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بندروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ بیلا اور فن کل رات چڑیا گھر میں اپنے بوری نما گھونسلے میں آکر بہت خوش تھے۔

Emperor tamarin monkeys, Bella and Finn, were so happy to snuggle into their nest sack here at the Zoo last night! Our vet and animal care teams have said, beyond losing a bit of weight, they show no signs of injury.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی چڑیا گھر سے چوری ہونیوالے بندر بازیابٹیکساس: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈلاس چڑیا گھر سے چوری ہونیوالے بندوں کے جوڑے کو پولیس نے بازیاب کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں چڑیا گھر سے بندر چوری ہوگئےان بندروں کا نام بیلا اور فن ہے اور انہیں بازیاب کرواکر چڑیا گھر میں دوبارہ منتقل کردیا گیا ہے america main kaun sa wazeer gaya va humara aj kul ? 🤣 چیک کرو دنیا کا سب سے بڑا چور نواز شریف تو نہیں پہنچا ہوا وۂاں Mariyam ko zarorat thi unki😂🤗
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو: چڑیا گھر میں تعینات افسر چار قیمتی بکریاں پکا کر کھا گیامیکسیکو سٹی(ویب ڈیسک) میکسیکو میں ایک چڑیا گھر کا ڈائریکٹر شائقین کے لیے پنجروں میں رکھی گئی چار بکریاں پکا کر اور ایک زیبرا بیچ کر کھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چڑیا گھر کے درندوں کو گرمی میں مطمئن رکھنے کیلئے خونی برف دی جانے لگیریو ڈی جنیرو: (ویب ڈیسک) اس وقت برازیل میں موسم کا درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے، اس تناظر میں ریو ڈی جنیرو کے چڑیا گھر میں درندوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایسی برف بنائی گئی ہے جس میں خون کا ذائقہ ملایا گیا تاکہ وہ اس جانب راغب ہوسکیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا چین پر مشتبہ جاسوس غبارے سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزامامریکی حکام کے مطابق اس غبارے پر طیاروں سمیت مختلف طریقوں سے نظر رکھی جارہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ سیزن 8ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگیپاکستان سپر لیگ سیزن 8ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی PakistanSuperLeague PSL Cricket Tickets TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »