امریکی اداکار و کامیڈین رپ ٹیلر انتقال کر گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی اداکار و کامیڈین رپ ٹیلر انتقال کر گئے RipTaylor AmericanActorAndComedian PassedAway

۔ان کی عمر 84 سال تھی۔رپ ٹیلر کے مشتہر ہرلن بول نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتہ رپ ٹیلر کو ناساز طبیعت کے باعث لاس اینجلس کے میڈیکل سنٹر کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا تھا، تاہم وہ اتوار کو جہان فانی سے کوچ کر گئے ان کی

موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔ اداکار 13 جنوری 1935 ء میںامریکہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے اداکاری سے قبل کوریا جنگ میں اپنی خدمات فراہم کیں۔آنجہانی اداکار نے کئی فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں میں اپنی اداکاری اور کامیڈی کا جوہردکھائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوتشاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت تفصیلات جانئے: DailyJang ایسا نہ ہو شاہ محمود کشمیریوں کے ھاتھوں پٹ جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا انکار ، پاکستان نے امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دے دیبھارت کا انکار ، پاکستان نے امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دے دی USA Senator ChrisHollen India OccupiedKashmir Visit Pakistan AzadKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر میں جانیکی اجازت نہیں دی گئی: وزیر خارجہاس سے پاکستان کا احتجاج کرنا سمجھ سے بالا تر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا India USSenator OccupiedKashmir PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرکےداخلےکے30دن کےاندربیمہ نہ کرانےوالےتارکین وطن کاداخلہ معطل کرنےکےاعلامئےپردستخطامریکی صدرکےداخلےکے30دن کےاندربیمہ نہ کرانےوالےتارکین وطن کاداخلہ معطل کرنےکےاعلامئےپردستخط POTUS WhiteHouse StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن عمل کی بحالی، اب گیند امریکی کورٹ میں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »