امریکا کا افغانستان کے لئے امداد کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے لئے 144ملین ڈالر انسانی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلکن نے بتایا کہ امریکا انسانی بنیادوں پر افغانستان کو ایک سو چوالیس ملین ڈالر کی اضافی امداد دے گا۔

امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی اور امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دی جانے والی اس فنڈنگ سے افغانستان اور خطے میں افغان مہاجرین کے لیے صرف دو ہزار اکیس میں امریکی انسانی امداد کی کل رقم تقریباً 474 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ امداد افغانستان میں اقوام متحدہ کے اداروں، عالمی تنظیموں اور این جی او کو دی جائے گی، امداد سے افغانستان میں متاثرین کو مدد ملے گی۔

اس امداد کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب افغانستان کو خوراک کی بڑھتی ہوئی عدم تحفظ کا سامنا ہے، عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس موسم سرما میں ملک کی نصف سے زیادہ آبادی کے خوراک کی عدم فراہمی کا خدشہ ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم افغان عوام کی تکالیف کو کم کرنے میں مدد جاری رکھیں گے، ہم عطیہ دہندگان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ افغانستان کے لوگوں کو براہ راست امداد پہنچانے میں مدد کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر 4 نومبرکو چھٹی کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے 4 نومبرکو چھٹی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر 4 نومبرکو چھٹی کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے 4 نومبرکو چھٹی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آریان خان کا رہائی کے بعد قیدیوں کے خاندان کی مالی امداد کا وعدہ - ایکسپریس اردوضمانت کی خبر سن کر آریان کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی اور انہوں نے جیل حکام کا شکریہ ادا کیا kia news share kee hai,,,kuch tu sharam karooo چلیں محترم کے گرفتار ہونے سے کسی کا تو فائدہ ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آریان خان کا رہائی کے بعد قیدیوں کے خاندان کی مالی امداد کا وعدہ - ایکسپریس اردوضمانت کی خبر سن کر آریان کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی اور انہوں نے جیل حکام کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت کا جشن،انتہا پسند یوگی کا بغاوت کا قانون لاگو کرنے کا اعلاناگر ہم لوگ پیار اور محبت میں رہنے کا سوچتے بھی ہیں یو گی کی روزی روٹی بند ہو جاتی ہے یو گی جیسے وائرس سے انسان کو دور رہنا چاہیے۔ اس کی شکل دیکھو گٹر صاف کرنے والے بھی اس سے اچھے ہیں گائے موتر پینے والے یوگی مسلمانوں کا قاتل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت کا جشن،انتہا پسند یوگی کا بغاوت کا قانون لاگو کرنے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »