امریکا کا عراق میں فوج سے متعلق اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کا عراق میں فوج سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu

امریکا نے 2011 میں اپنی افواج کو واپس بلا لیا تھا لیکن سابق صدر براک اوباما کی انتظامیہ نے داعش کے خلاف لڑائی کو تقویت دینے کے لیے تین سال بعد ہزاروں فوجیوں کو عراق اور پڑوسی شام میں واپس بھیج دیا۔

فی الحال امریکا کے عراق میں 2,500 اور شام میں 900 فوجی موجود ہیں جو مقامی فورسز کو داعش کے خلاف جنگ میں تربیت اور مدد فراہم کر رہے ہیں۔ داعش نے 2014 میں دونوں ممالک کے وسیع علاقے پر قبضہ کر لیا تھا۔ 2017 کے آخر میں عراق میں اپنی علاقائی شکست کے باوجود داعش کے جنگجو اب بھی ملک کے ساتھ ساتھ شام میں بھی حملے کر رہے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں داعش کے حملوں میں درجنوں عراقی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے غیر اعلانیہ دورہ کے دوران کہا کہ امریکا عراق میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے اور داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ آسٹن نے کہا کہ ہم داعش کو شکست دینے کے مشن پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور ہم یہاں کسی اور مقصد کے لیے نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حارث رؤف کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ موصولآئی سی سی کی جانب سے رواں سال جنوری میں مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا گیا تھا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب پنجاب میں الیکشن شیڈول کا اعلان متوقع03:17 PM, 6 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  عام انتخابات کی تیاریوں  کے بارے  میں الیکشن کمیشن نے ااہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع Lora mara
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ طالبعلموں کیلیے وظائف کا اعلانامریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ طالبعلموں کیلیے وظائف کا اعلان ARYNewsUrdu چلو جی۔۔۔مریم صفدر تیار ہو جاؤ ۔۔۔۔۔ اپنے بینک اکاؤنٹس پہ ٹاکی شاکی مار لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کا عدالتی پیشی سے متعلق اہم فیصلہتوشہ خانہ کیس: کیا عمران خان آج عدالت میں پیش ہونگے؟ ARYNewsUrdu Nahi honay dein gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ٹوئٹر پر ٹویٹ کے حروف کی تعداد سے متعلق بڑا اعلانکیلی فورنیا : ( ویب ڈیسک ) سپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) اور سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کے لیے حروف کی تعداد کو بہت جلد 280 سے بڑھا کر 10 ہزار کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »