امریکی صدر بائیڈن نے اہم اعلان کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر بائیڈن نے اہم اعلان کر دیا ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن لڑنے کا با قاعدہ اعلان کر دیا ہے وہ دوسری مدت کے لیے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے اور وہ جلد اپنی باضابطہ مہم کے آغاز کا اعلان کریں گے۔

جو بائیڈن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ امریکا کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اگلے صدارتی انتخابات کے میدان میں اتریں گے۔ اس سے قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ سال ہی 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کیا تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی نومبر میں جمع بھی کروا دیے تھے۔ واضح رہے کہ امریکی صدارتی الیکشن ہر چار سال بعد نومبر کے پہلے ہفتے میں منعقد کیے جاتے ہیں اور امریکی قانون کے مطابق ایک شخص امریکی صدر کا عہدہ صرف دو بار ہی سنبھال سکتا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بھارتی اسکواڈ کا اعلانبھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہپی ٹی آئی نے نومنتخب وزیر اعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی کر دیا جبکہ سردارتنویرالیاس کو پی ٹی آئی کی صدارت سے بھی سبکدوش کر دیا گیا، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا اعلان11:12 AM, 24 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, بینظیر آباد:  سابق صدر  آصف علی زرداری نے سندھ میں ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صرف پنجاب میں انتخابات کیخلاف پیپلزپارٹی کا کل احتجاج کا اعلان11:21 AM, 24 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پیپلزپارٹی  سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اعلان کیا ہے کہ صرف پنجاب میں انتخابات کے خلاف اور ملک بھر میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا ایک ہی روز الیکشن کیلئے پنجاب میں بھی کل احتجاج کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں ایک ہی روز الیکشن کیلئے پیپلزپارٹی نے سندھ کے بعد پنجاب میں بھی کل احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا کل سے پنجاب بھر میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »