امریکہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 12 زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ ،فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، 12 زخمی USA Arizona Firing

علاقے میں متعدد مقامات پر فائرنگ سےایک شخص ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔پیوریہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی تحقیقات کے مطابق فائرنگ فینکس میٹروپولیٹن علاقے کے شہروں میں آٹھ مقامات پر ہوئی جو ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ جاری

رہی۔پیوریہ پولیس محکمہ کے ترجمان برینڈن شیفرٹ نے کہاکہ فائرنگ کے واقعات کے دوران 13 میں 4 افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ مشتبہ شخص ٹریفک سٹاپ پرپایا گیا ، جہاں ملزم نےپولیس اہلکاروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ۔پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھوٹان شدید بارش اور سیلاب سے تباہی 10افراد ہلاک متعدد زخمیبھوٹان میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق دریا میلمچی کے قریب  پالچوک کےآبادی والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوحملہ آور کی تلاش کے لیے اسپیشل پولیس کمانڈوز کی ٹیم تشکیل دی ہے، جرمن پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیپال میں شدید بارشیں اور سیلاب7 افراد ہلاک درجنوں افراد لا پتہنیپال میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔ نیپالی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت کٹھمنڈو سے PM_Nepal رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیپال میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، سات افراد ہلاک😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان فوج کے 20 کمانڈوز طالبان سے جھڑپوں میں ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک کمانڈوز کا تعلق آرمی کی اسپیشل یونٹ سے تھا، افغان میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابقہ بیوی کو نازیبا تصاویر سے بلیک میل کرنے والے شخص کو 12 سال قید - ایکسپریس اردوعدالت نے ملزم پر 30 لاکھ 75 ہزار جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ میرے خیال میں معزز عدالت نے غلطی سے عزیر بلوچ کے کسی کیس کی سزا ادھر منتقل ھو گئی ھے۔ Disgusting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »