امریکہ کے وائٹ ہاﺅس میں شادی کی تیاریاں شروع خوشیوں کا سماں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کے وائٹ ہاﺅس میں شادی کی تیاریاں شروع، خوشیوں کا سماں

میل آن لائن کے مطابق 28سالہ ناﺅمی بائیڈن اپنے 24سالہ منگیتر پیٹر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہی ہیں۔ ناﺅمی اور پیٹر کئی سالوں سے تعلق میں ہیں اور گزشتہ سال انہوں نے منگنی کی تھی۔

ناﺅمی بائیڈن نے یہ خوشخبری اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے شیئر کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ”میں اور پیٹر اپنے دادا جوبائیڈن اور دادی جل بائیڈن کے بے حد مشکور ہیں کہ جو ہمیں اپنی شادی کی خوشیاں وائٹ ہاﺅس میں منانے کا موقع دے رہے ہیں۔ “وائٹ ہاﺅس ایسٹ ونگ کی طرف سے بھی ٹوئٹر کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ 19نومبر کو ناﺅمی بائیڈن اور پیٹر کی شادی کی تقریب وائٹ ہاﺅس میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ روس کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم سے نکلوانے کے لیے کوشاںنیویارک (طاہر محمود چوہدری) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ یوکرین کے شہر بوچا میں شہریوں کا قتل عام کروانے پر امریکہ روس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعترافامریکہ کا کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف US Pakistan CoronaVirusPandemic TravelAdvisory MoIB_Official GovtofPakistan PakinUSA nhsrcofficial WHOPakistan MoIB_Official GovtofPakistan PakinUSA nhsrcofficial WHOPakistan کورونا کو چھوڑو یہاں جو گند بنا لیا اس کا اعتراف کیوں نہیں کرتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام کے لئے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی کارکردگی مثالی قرارکراچی : این سی او سی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی کارکردگی مثالی قرار دے دی۔ Almost all Covid variants discovered in Pakistan were from Karachi travelers. Performance is linked to screening capabilities or something else?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی سیاست میں زبان زدعام فرح خان کے گاؤں کے بھی چرچے02:50 PM, 6 Apr, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: پنجاب کی سیاست میں زبان زدعام فرح خان ملک چھوڑ گئیں مگر ان  کے گاؤں کے چرچے شروع ہو گئے ہیں جہاں  مکمل ہر حکومت میں ایک جنرل رانی ہوتی ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے 5 سمارٹ ویکیوم مختصمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی جنرل پریذیڈنسی نے خانہ کعبہ کی چھت کو صاف اور جراثیم سے پاک کرنے اور اسے 20 منٹ کے اندر دھونے کے لیے 5 سمارٹ ویکیوم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے گاوں میں کروڑوں روپے کے فنڈز لگادیے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے گاؤں میں بہترین سڑکیں بنی ہوئی ہیں، کروڑوں روپے کے فنڈز پاکستان میں پہلے بھی ایسا ہی ہوتا ہے ،جب کوئی کھا پی کر بھاگ جاتا ہے اس وقت باقی اداروں کی طرح ہمارا سویا ہوا میڈیا بھی جاگ جاتا ہے واہ جی واہ کیا بات ہے، کیا میاں سانپ اور شوباز نے جاتی امرا میم کرسڈوں روپے نہیں لگاے گئے کبھی بھی ان سے سوال کیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »