امریکہ میں برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، 4 ہزار پروازیں منسوخ، نیویارک 22.6 انچ برف باری ریکارڈ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، 4 ہزار پروازیں منسوخ، نیویارک 22.6 انچ برف باری ریکارڈ USA SnowStorm FlightsCancelled Newyork

زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ گزشتہ رات نیویارک میں 22.

6 انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ روز سے متعدد ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں رہیں۔ امریکی ریاست اوریگون میں 5 کروڑ سے زیادہ افراد ویدر الرٹ پر ہیں جبکہ تعلیمی ادارے بندکر دیئے گئے ہیں اور امریکا کے متعدد ریاستوں میں ائیرپورٹوں پر 4 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دیئے گئے ہیں ، ٹریفک کا نظام درہم برہم اور لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں 22 انچ تک برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گیا، تعلیمی ادارے بند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھولنے میں ناکام - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مدت ملازمت میں توسیع:کابینہ اجلاس میں قانون سازی پرغورہوگادس نکاتی ایجنڈے پر مشتمل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آج ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے نقطوں پر بھی غور ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary mfa_afghanistan StateDept کب؟ کان پک گئے یہی سن سن کے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی Pakistan Dollar Rates Value Rupees KSE Market Trading kse_100 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کےجھٹکے، شہریوں میں خوفاللہ خیر کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »